Afandi Learning Academy

Afandi Learning Academy

Share

Education is power

21/01/2022

NCOC decides to close Educational Institutions in high positivity ratio cities for one week

21/01/2022

وزیراعظم پاکستان نے پاکستان کےتمام صوبوں میں تعلیم کو عام کرنے کے لئے رحمت اللعالمین سکالر شپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ جس کا مقصد ضرورت مند طالبعلموں کو انٹر میڈیٹ اور بیچلر لیول تک فری تعلیم مہیا کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت Need Based سکالرشپ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ Need Based سکالرشپ کے لئے 20میل اور 20 فیمل طالبعلموں کا انتخاب کیا جائے گا۔مندرجہ ذیل اہلیت کے حامل طلباء وطالبات سکالرشپ کے لئےدرخواست دے سکتے ہیں۔۔ 1. وہ طالب علم جو سرکاری سکول سےمیٹرک پاس کی ہو اور انٹرمیڈیٹ لیول میں ریگولر داخلہ لے لیا ہو۔ 2۔وہ طالب علم جو دوسرے کسی ادارے سے سکالرشپ یافتہ نہ ہو۔ Need Based سکالرشپ کے لئے درخواست دینے کا طریقہ کار اس طرح ہے۔ 1. درخواست کے ساتھ تعلیمی اسناد منسلک کرناہوگا۔2 سرکاری ملازم کے بچوں کے لئے والد یا والدہ کے payslip منسلک کرنا ہوگا۔ 3۔ مزدور ،دیہاڑی دار، دکاندار اور پرائیویٹ جاب والے افراد 50روپے کے سٹیمپ پیپر میں انکم سرٹیفیکیٹ منسلک کرنے ہونگے۔ 4. فارم (ب) کے ساتھ گھر کے کل افراد کی لسٹ منسلک کرنا ہوگا۔5۔ سٹیمپ پیپر میں حلفیہ بیان منسلک کرنا ہوگا۔ Need Based سکالرشپ کے لئے درخواست DEO میل اور فیمل ما نسہرہ کے دفتر میں جمع کرنے ہونگے۔ درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 29/01/2022 ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ لہذا اس حوالے سےمذید معلومات کے لئے DEO میل اور فیمل آفس ما نسہر ہ تشریف لائیں۔

01/12/2021

Elementry and secondary education mansehra Job

20/10/2021

ٹيسٹ کے ليے تيار ہو جاٶ۔

02/08/2021

Education is just a fun. Shame on kpk Government and all boards.

27/05/2021
26/05/2021

Must focus on these things before tha study.

20/05/2021

School will be close.

20/05/2021

Kasa lagha..

20/05/2021

Right

12/05/2021

Happy Eid mubarak ......

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mansehra