17/09/2023
ماہ ربیع النور شریف مبارک ہو ۔
امت کے غمخوار آئے آئے میرے سرکار آئے
District Manasseh's great religious and spiritual education center, Marki-e-Ahlesunnat Jamia Rizvia Faiz al-Malak Muftiabad Mansehra Hazara Kpk Pakistan
17/09/2023
ماہ ربیع النور شریف مبارک ہو ۔
امت کے غمخوار آئے آئے میرے سرکار آئے
حق غوث الاعظم پیر میرا
جس پیر دی کوئی مثال نہیں
27/05/2019
(¤ ضروری اعلان¤)
مرکزاہلسنت جامع مسجدنورمفتی آباد مانسہرہ میں ایک عظیم الشان محفل پاک بسلسلہ شھادت مولا علی علیہ السلام و عرس مولا ابوطالب علیہ السلام 25رمضان المبارک بروزجمعتہ المبارک دن 12 بجے تانماز مغرب منعقد ہو رھی ھے آپکو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ھے
(نوٹ) آخرمیں روزہ شریف کی افطاری اور لنگر ابوطالب علیہ السلام پیش کیا جائےگا