Islamic Education School System Hussain Abad

Islamic Education School System Hussain Abad The Roots Of Education Are Bitter, But The Fruit Is Sweet.

07/09/2026
07/09/2026

محمد مطہر سعید

7ستمبر 1974 یوم دفاع ختمِ نبوت یوم الفتح # # # # جب پاکستانی کی پارلیمنٹ میں 13دن دلائل دینے کے بعد متفقہ طور پر قادیانی...
07/09/2026

7ستمبر 1974 یوم دفاع ختمِ نبوت
یوم الفتح # # # # جب پاکستانی کی پارلیمنٹ میں 13دن دلائل دینے کے بعد متفقہ طور پر قادیانیوں اور مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت (کافر)قرار دے کر اس فتنہ کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا # # # #
الحمداللہ اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم حسین آباد بھیرکنڈ میں جہاں وطن عزیز کے ساتھ محبت اور اپنے قومی ہیرو کے ساتھ محبت اور عقیدت کے مختلف عنوانات سے مختلف تقاریب منعقد کر کے بچوں کے دلوں میں انکی محبت کو ڈالا جاتا ہے ۔اسی طرح آج 7ستمبر کو اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم میں باقاعدہ طور پر ختم نبوت کانفرنس منعقد کر کہ تمام طلباء وطالبات کو اپنے محبوب پیغمبر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت عقیدت اور انکی ختم نبوت کے حوالے سے ذہن سازی کی گئی ۔اور اس طرح نبی کے دشمن مرزائیوں اور قادیانیوں کے ناپاک عزائم اور پالیسیوں کے بارے میں بھی بتایا گیا ۔اس حوالے سے بچوں نے اپنی تقاریر اور نعت اور منظوم کلام پیش کر کے اپنے محبوب پیغمبر خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کیا ۔

25/05/2026

حج ارکان اسلام کا پانچواں بڑا اہم رکن ہے ۔جو ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے ۔بچوں میں حج کی ادائیگی اور فرضیت کا شعور اجاگر کرنے کیلئے حج سرگرمی
پری سیکشن نے بھرپور انداز میں انجام دی

دعا ہے آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیںخوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیںاسلامین 🌟 سٹارز کے ساتھ عیدالفطر کے موقع پ...
21/03/2026

دعا ہے آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں
خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیں
اسلامین 🌟 سٹارز کے ساتھ عیدالفطر کے موقع پر گزرے کچھ لمحات

13/02/2026

اک بار پھر بطحا سے فلسطین میں آ
راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا

🏆🏆🏆🏆 prize distribution is one of the most important function of the school 🏫🏫🏫 it is a memorable event in the history o...
12/02/2026

🏆🏆🏆🏆 prize distribution is one of the most important function of the school 🏫🏫🏫 it is a memorable event in the history of the institution
Alhamdulilah......
Our 5th annual prize distribution ceremony has successfully.....
All the shining 🌟 stars of Islamic Education school System have made us so proud by showing us there hard work to achieve success...
I,am very proud to all of them...Good

31/01/2026
اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم حسین آباد بھیرکنڈ  دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن کی معیاری کلاس ناظرہ قرآن پر خصوصی توجہ ا...
31/01/2026

اسلامک ایجوکیشن سکول سسٹم حسین آباد بھیرکنڈ
دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن کی معیاری کلاس
ناظرہ قرآن پر خصوصی توجہ
احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم
سٹڈی ٹور
ماہانہ بزم ادب
خوشحطی پر خصوصی توجہ
بچیوں کے لیے کوکنگ پروگرام
تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی سرگرمیاں
جدید مونٹیسوری سسٹم
کھلے ہوادار کمرے
سے منظور شدہ PSRA
آج ہی وزٹ کیجئے اور اپنے بچے کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں دیجیے
یکم فروری سے پلے گروپ تا ہشتم محدود نشستوں پر انٹری ٹیسٹ کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں

Address

Mansehra
21340

Telephone

+923018127782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Education School System Hussain Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Education School System Hussain Abad:

Shortcuts

Share

Category