جو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور جنہوں نے صلوة کی پابندی کر رکھی ہے اور ہم نے انہیں جو رزق دیا ہے اس میں سے وہ(نیک کاموں میں) خفیہ اور علانیہ خرچ کرتے ہیں وہ ایسی تجارت کے امیداوار ہیں جو کبھی نقصان نہیں اُٹھائے گی ۔ { سورة الفاطر 29 }
قرآنی آیات
اور بیشک ہم نے قرآن کویاد کرنے /نصیحت لینے کیلئے آسان کردیا تو ہے کوئی یاد کرنے /نصیحت لینے والا؟
سورہ قمر
حقیقت تو یہ ہے کہ(تمام) اہلِ ایمان(آپس میں)بھائی بھائی ہیں, اس لئے تم اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کرایا کرو اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے"
سورۃ الحجرات : 10
بِســــــــــــــــــــــــــــــــــــم اللّٰـــــهُ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
( آلم* ذَالکَ الکِتَابُ لاریب افیہِ ھُدًی لِلمُتَقِین )
الم۔اس کتاب( کے اللّٰــہ کی کتاب ہونے)میــــــــں کوی شک نہیـــــــــں
پرہیزگاروں کو راستہ دکھانےوالی ھــــــے ،،
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدۡخُلُوۡا بُيُوۡتًا غَيۡرَ بُيُوۡتِكُمۡ حَتّٰى تَسۡتَاۡنِسُوۡا وَتُسَلِّمُوۡا عَلٰٓى اَهۡلِهَا ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُوۡنَ ۞
مومنو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے (لوگوں کے) گھروں میں گھر والوں سے اجازت لئے اور ان کو سلام کئے بغیر داخل نہ ہوا کرو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے (اور ہم) یہ نصیحت اس لئے کرتے ہیں کہ شاید تم یاد رکھو۔
القرآن - سورۃ نمبر 24 النور
آیت نمبر 27
القرآن - سورۃ نمبر 21 الأنبياء
آیت نمبر 1
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمۡ وَهُمۡ فِىۡ غَفۡلَةٍ مُّعۡرِضُوۡنَۚ ۞
ترجمہ:
لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں۔
وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون زیادہ اچھے عمل کرنے والا ہے اور وہی بہت عزت والا،بہت بخشش والا ہے۔
سورہ ملک:2
﷽
وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ°
اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔💕
سورۃ الموءمنون (118)
⭐_____قُل هُوَ الله أَحَدٌ°
کہو وہ اللّٰہﷻ ایک ہے.❤️🥀
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
لَا تَقْنَطُوْا
نا امید نہ ہو
لَا تَهِنُوْا
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
اللّٰـہﷻ نہیں"❤️"
جس نے مجھے پیدا کیا تو وہ مجھے ہدایت دیتا ہے۔ اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔ اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور وہ جومجھے وفات دے گا پھر مجھے زندہ کرے گا۔
الشعراء:78-81
اس دن آدمی سوچے گا اور اب اس کے لئے سوچنے کا وقت کہاں ؟ وہ کہے گا : اے کاش کہ میں نے اپنی زندگی میں (کوئی نیکی) آگے بھیجی ہوتی۔
سورہ فجر:24-23
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدمی عطا فرمائے گا
سورہ محمد:7
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra