22/10/2021
Ist Term Exam started at GHS REERH MANSEHRA under the leader ship of Ashfaq Lughmani sir 😍😍 students are busy in solving their papers 😍😍some of the senior students from Grade 8th are guiding the students of grade 6th during paper.
Exam incharge Muhammad Imtiaz SCT 😍😍
All the staff members are busy in exam duty
Xee Shan
Muhammad Niaz
Hafiz Bilal Ahmed
Muhammad Riaz
Seemab Alvi ❤️❤️❤️❤️
03/10/2021
فری آئی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد بمقام GHS ریڑھ مانسہرہ بتعاون LRBTریڑھ۔
ہیڈماسڑ اشفاق احمدخان صاحب لغمانی کی فکر وکاوش کی تکمیل☜
(نادار طلباء کا بینائی کی کمزوری آنکھوں کے امراض سے آگاہی اور عمر بھر کے نابینا پن سے بچاؤ)
21 ستمبر 2021 کو سربراہ ادارہ کی دعوت پر LRBT ریڑھ کے ایڈمن افسر اوروزٹنگ ٹیم نے منظوری دی۔۔۔
بحمداللہﷻ آج یکم اکتوبر 2021کو LRBT ریڑھ کے انتہائی قابل ڈاکٹرز اور تجربہ کارسٹاف نے 5 گھنٹے مسلسل تمام طلباءکا عرق ریزی سے چیک اپ کیا
جس کے نتیجے میں بہت سے طلباء کی بینائی کی کمزوری اور آنکھوں کے امراض کی تشخیص ہوئی۔،جنہیں مفت ادویات دیں اور اورانہیں مزید دوبارہ اسکریننگ کے بعدفری Glasses مہیا کی جائینگی۔
دریں اثنا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمحمدتنویر اعون صاحب اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمحمد عابد خان صاحب لغمانی نے سکول ہذا کا وزٹ کیا۔۔
۔اور LRBT ریڑھ کی ملکی وبین الاقوامی خدمات کو لائق تحسین قرار دیا
اورہیڈ ماسٹر محترم جناب اشفاق احمد خان صاحب لغمانی کی اس سعی جمیلہ کو قابل تقلید وستائش کہا
اور ان کی سوچ وفکر کی تکمیل پر LRBT ریڑھ کی انتظامیہ ڈاکٹرز وعملہ کا شکریہ ادا کیا
محترم ہیڈ ماسٹرانکے رفقاء کار کو مہمانوں کی پرتکلف دعوت کرونا ایس اوپیز کی مکمل پابندی، سکول ہذا کےحیران کن ڈسپلن، صفائی ستھرائی کو سراہتے ہوئے ۔۔۔LRB ریڑھ ٹرسٹ کے ساتھ تعاون کی ترغیب دی کہ سوسائٹی کو ایسے ہی رجال کار کی ضرورت ہے،۔
جناب اشفاق احمد خان صاحب لغمانی سربراہ ادارہ ہذا نے ایجوکیشن آفیسر کی اتفاقی سکول آمد کو طلباء اساتذہ کرام اور LRBT ریڑھ کے ڈاکٹر وعملہ کیلیے حوصلہ افزائی قرار دیا۔۔۔اور انکے ستائشی کلمات کو مشعل راہ قرار دیا۔۔۔اللہﷻ LRBT کےبانیاں ومعاونین کو اجرجزیل عطا فرمائیں۔۔
District Administration, Mansehra