سال تو بدل گیا ⏳✨
کیا ہم بھی بدلیں گے؟ 🤍🤲
آئیے اس نئے سال کا آغاز
قرآن، علم اور عملِ صالح سے کریں 🌙📖
Iqra Online QURAN Academy
we are teaching online Quran with tajweed
hifaz nazra turjuma tafseer and arbic language
الإِنْسَانُ يَطْلُبُ السَّعَادَةَ، وَهِيَ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِمَّا يَظُنُّ
✨ انسان خوشی کی تلاش میں رہتا ہے، حالانکہ وہ خوشی اس کے گمان سے زیادہ قریب ہوتی ہے۔
📖 قرآن سے جڑیں، دل کو سکون دیں
🌙 Online Quran Classes for Kids & Adults
📲 رابطہ کریں: 923132040388+
📖 حافظِ قرآن… اللہ کے خاص بندے
جو دل میں قرآن اُتارتے ہیں، اُن کے لیے دنیا و آخرت میں عزت ہی عزت ہے۔
اگر آپ اپنے بچے کے لیے ایسی نعمت چاہتے ہیں جو کبھی ختم نہ ہو…
تو آج ہی اپنے بچے کو حفظِ قرآن کے سفر سے جوڑیں۔
روزانہ کی کلاسیں، بہترین تجوید، مضبوط تربیت…
سب اقراء آن لائن قرآن اکیڈمی میں الحمدللہ پُوری توجہ کے ساتھ۔
🌙 قرآن… وہ روشنی ہے جو زندگی بدل دیتی ہے۔
📞 WhatsApp: 03132040388
✨ داخلے جاری ہیں
“Learning Arabic isn’t just learning a language — it’s unlocking the door to understanding the Qur’an with clarity and beauty.
If you’ve ever wished to read Allah’s words with confidence, this is your moment.
Join Iqra Online Quran Academy and start your journey toward true understanding.”
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ اجمعین
29/11/2025
🌸 اقراء آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید 🌸
الحمدللہ! ہماری اکیڈمی میں قرآن، تجوید، ناظرہ، ہدفی عربی اور اسلامی تعلیمات کے مکمل آن لائن کورسز بڑے اہتمام کے ساتھ کروائے جاتے ہیں۔
🔹 بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
🔹 فی میل اسٹوڈنٹس کے لیے خصوصی عربی لینگویج کورس
🔹 وقت کی سہولت، تجربہ کار اساتذہ، باقاعدہ کلاس سسٹم
🔹 آپ جہاں بھی ہوں — سیکھنا بالکل آسان
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے قرآن کو صحیح تلفظ، اچھی سمجھ اور اعتماد کے ساتھ پڑھیں…
تو آج ہی رابطہ کریں ✨
📞 WhatsApp: 03132040388
✨ عربی زبان کی خوبصورت دنیا!
آج کی ویڈیو میں جانوروں کی آوازیں (أصوات الحیوانات) عربی میں سیکھیں—
گھوڑے کی صَھِیل، گائے کی خُوَار، بکری کی ثُغَاء…
دلچسپ بھی، فائدہ مند بھی! 🐎🐄🐐
#عربی #تعلیم
22/11/2025
🌸 اقراء آن لائن قرآن اکیڈمی — آج کا خصوصی اعلان 🌸
الحمدللہ! ہماری اکیڈمی میں ہر عمر کے طلباء کے لیے معیاری، منظم اور پروفیشنل آن لائن کلاسز جاری ہیں۔
اگر آپ دین سیکھنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کے لیے محفوظ اور ذمہ دارانہ ماحول میں بہترین اساتذہ تلاش کر رہے ہیں، تو یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے ہے۔
📚 موجودہ کورسز:
• نورانی قاعدہ
• ناظرہ قرآن مجید
• حفظ القرآن
• تجوید و قرأت
• عربی زبان کورس
• مسنون دعائیں
• Dars-e-Nizami (6 سالہ کورس – للبنات)
🌟 تجربہ کار فی میل و میل اساتذہ
🌟 روزانہ آسان آن لائن کلاسز
🌟 بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے خصوصی اٹینشن
📞 رابطہ برائے داخلہ: 923459620048+
«لِجُحا حِكَمٌ طَريفةٌ تُضحِكُنا وتُفكِّرُنا، وفيها عِبَرٌ تُلائمُ جَمالَ لُغَةِ الضّاد.»
🌙 When your heart breaks, it’s often Allah calling you back to Him. 💫
📖 The door to His mercy never closes — you just need a sincere intention to return. 🕊️
06/11/2025
✨ قرآن سیکھنا صرف عبادت نہیں، سکونِ دل کا ذریعہ ہے۔
Learn the Qur’an, understand its beauty, and feel the peace within. 🌙📖
Join Iqra Online Quran Academy — and let your family grow with the light of Qur’an. 💫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kpk
Mansehra
21300