02/04/2026
کلسٹر شوہال کے سکولز کے درمیان نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
انگلش، اردو کی املاء اور خوشخطی ، کبڈی ،میوزیکل چیئرز کی مختلف کیٹگریز شامل تھیں ۔
ان مقابلوں میں اساتذہ کرام بشمول ہیڈ ٹیچر صاحبان کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ۔
*خرم سعید
سکول لیڈر کلسٹر 40*