17/02/2025
اعتماد بھروسے کے 4سال مکمل آج نور علم پبلک سکول کا ریزلٹ ڈے تھا بچوں کو شاندار کامیابی پر مبارک باد اور اپنے سٹاف کا بے حد مشکور اور ممنون ہوں یہ کامیابی انکی مرہونِ منت ہے انکی دن رات کی انتھک محنت کی بدولت آج اچھا ریزلٹ سامنے آیا اور اہل علاقہ اور تمام ان والدین کے اعتماد کا شکریہ کہ جنہوں نے ہم پے اعتماد کیا انشاءاللہ کبھی انکے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچے کی ہم بھر پور کوشش کر رہے ہیں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو آپکی دہلیزِ پر اچھی اور معیاری درسگاہ اور نظام تعلیم دینے کی کوشش کریں گے
02/07/2024
11/10/2023
15/08/2022