PEIMA Mansehra

PEIMA Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PEIMA Mansehra, Education, Mansehra.

28/07/2026
28/05/2024

ادارہ ہذا نا روا جبر اور لوہاروں کی جاہلیت کی وجہ سے کل 28 مئی کو بند رہے گا اور پرسوں 29 مئی بروزِ بدھ حسبِ معمول اپنے وقت پر دوبارہ کھلے گا۔ (انشاء اللہ)

26/05/2024

شہباز شریف فرماتے ہیں چینی باہر نہ بیچی تو شوگر ملز دیوالیہ ہوجائیں گی۔
یعنی سرمایہ دار کے مفاد پر بات آئی تو وزیراعظم چیخ پڑا،
لیکن یہی بکواس جب کسان کرتا ہے کہ غلط ٹائم پر باہر سے چیزیں منگواکر کسان کی فصل کی قیمت گراکر کسان کو معاشی نقصان نہ پہنچاؤ،
زرعی برآمدات پر غلط وقت میں پابندی لگاکر کسان کی فصل کی قیمت نہ گراؤ،
اب فیکٹری والوں کو بھی بولو کہ منافع میں کمی برداشت کرکے چینی کو ملک سے باہر نہ بیچیں تاکہ عوام کو سستی چینی ملتی رہے، قربانی صرف کسان سے لینی ہوتی ہے سستی فصل خرید کر؟

اب وہ لوگ کہاں غائب ہو گے ہیں جو کسان کی گندم کی قیمت کے ٹائم بہت زیادہ بھاشن دیتے نہیں تھکتے تھے بیچارے کسان کو ہی رگڑا دینا ہوتا ہے اس گورنمنٹ نے کسان کی گندم کی قیمت کی دفعہ بہت زیادہ تکلیف ہوتی تھی شر پسند لوگوں کو ۔

26/05/2024

کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی ناصر اللہ دم توڑ گئے

25/05/2024

ہمارے ٹیکس پر پلنے والے کی فرعونیت دیکھئے
مشتاق احمد خان صاحب ❤️

23/05/2024

Address

Mansehra

Telephone

+923135533579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEIMA Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category