Mathematics Lover

Mathematics Lover

Share

Mathematician ❣️

14/01/2026
14/01/2026

Good morning

13/01/2026

mathematics student

30/12/2025

ینگ ہون کم ایک کورین سائنٹسٹ ہے وہ خدا کے وجود کے حوالے سے ایک ایسی دلیل پیش کرتے ہیں جس کے ذریعے وہ خدا کے وجود کو نہایت سادہ ریاضیاتی اور منطقی مثالوں سے سمجھاتے ہیں۔ ان کی باتوں کی خاص بات یہ ہے کہ وہ مشکل فلسفہ یا پیچیدہ سائنس کی بجائے جیومیٹری، وقت اور حساب جیسے بنیادی تصورات استعمال کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی یوٹیوب ویڈیو کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
وہ اپنی دلیل تین بنیادی نکات پر قائم کرتے ہیں:
۔ جیومیٹری اور وجود کی ابتدا
جیومیٹری میں ایک اصول ہے کہ کوئی بھی لائن اس وقت تک وجود میں نہیں آ سکتی جب تک اس کا ایک پہلا نقطہ نہ ہو۔ اگر پہلا نقطہ نہ ہو تو لائن بن ہی نہیں سکتی۔
اسی طرح، یہ پوری کائنات اور زندگی بھی بغیر کسی آغاز کے وجود میں نہیں آ سکتی۔ چونکہ ہم دیکھتے ہیں کہاس کا بھی کوئی پہلا نقطہ یا پہلی وجہ ہو جس نے سب کچھ شروع کیا۔
ینگ ہون کم کے مطابق یہی پہلی وجہ خدا ہے، جس نے عدم سے وجود کو جنم دیا۔
۔ لامحدود ماضی کا مسئله
وہ وقت کی مثال دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر وقت ماضی میں لامحدود ہوتا اور اس کی کوئی ابتدا نہ ہوتی تو ہم آج کے دن تک کبھی نہیں پہنچ سکتے تھے۔
مثال کے طور پر، 10 سے صفر تک گنتی ممکن ہے، لیکن اگر ہم منفی لامحدود سے صفر تک گنتی شروع کریں تو یہ کبھی مکمل نہیں ہو سکتی، کیونکہ کوئی پہلا عدد ہی موجود نہیں۔
اسی طرح، اگر وقت کا کوئی آغاز نہ ہوتا تو آج کا لمحہ کبھی آ ہی نہ سکتا۔ لیکن چونکہ ہم اس لمحے میں موجود ہیں، اس لیے وقت کی بھی ایک ابتدا ہونی چاہیے۔
یہ ابتدا کرنے والی ہستی وقت سے باہر ہے، اور وہی خدا ہے ۔ ضرب اور بیرونی طاقت
ریاضی میں اگر ہم 1 کو 1 سے ضرب دیتے رہیں تو نتیجہ ہمیشہ 1 ہی رہے گا۔ اس میں کوئی اضافہ یا نیا پن پیدا نہیں ہوتا۔
کچھ نیا یا بڑا حاصل کرنے کے لیے کسی طاقتور عدد، جیسے 2 یا 3، کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسی طرح، اگر کائنات خود ہی اپنے آپ کو دہراتی رہتی تو نہ یہ شروع ہوتی اور نہ ہی اتنی وسیع اور پیچیدہ بنتی۔
لہٰذا ایک ایسی عظیم اور بیرونی طاقت ضروری ہے جس نے کائنات کو پیدا کیا، بڑھایا اور سنبھال کر رکھا۔ ینگ ہون کم کے مطابق یہ طاقت خدا ہے
(مترجم جی ایم بسمل )

17/12/2025

What is the full form of USB?

A. Universal Serial Bus
B. United Serial Bus
C. Universal System Bus
D. Unique Serial Bus

Comment your answer below 👇

15/12/2025

How many triangles

14/12/2025

Mathematics Lover

14/12/2025

Distance between
(8, –4) and (8, 6) is:

14/12/2025

"Newton" is the SI unit of......

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mansehra