مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات داتہ مانسہرہ
قرآن ؛حدیث؛فقہ ودیگر علوم دینیہ کی تعلیم حاصل کرنے کا مرکز
[ ] Assalamualaikum
[ ] کسی بہی ملک سے آن لائن قرآن
[ ] واٹس ایپ سکائپ ایمو اور زوم
[ ] کے ذریعے سیکھنے کے لئے رابطہ فرمائے۔
[ ] Brother's and sister's
[ ] im online Quran teacher
[ ] good news for Muslim living
[ ] in America C heanada�,
[ ] Australia �and around the world�
[ ] you and your families children can learn
[ ] :-1:- Nazra Quran with tajweed
[ ] 2:- hifaz ul Quran with tajweed
#تلاوت #قرآن #مدرسہ
مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات داتہ مانسہرہ
تمام احباب مدرسے کے پیج کو فالو کریں اور دوستوں سے شئیر کریں
قاری حفیظ الرحمان صاحب کی آواز میں خوبصورت تلاوت سنیں
اور ثواب کی نیت سے شیئر کریں شکریہ
#قرآن
#تلاوت
مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات داتہ مانسہرہ
M Saifullah Hazarvi
30/09/2025
دوسری سالانہ کانفرنس کی مختصر سی جھلکیاں مسجد ولی احمد مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن داتہ مانسہرہ
05/06/2025
اللہ تعالیٰ نے آپ کو قربانی کی توفیق عطا فرمائی ہے ۔ دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو شرف قبولیت سے نوازیں اور اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائیں۔
قربانی کی کھالیں بھی صحیح مصرف میں دے کر دوہرے اجر کے مستحق ٹھہریں
مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات داتہ مانسہرہ و مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن متصل مسجد ولی احمد میں چرم قربانی یا اس کی قیمت ھدیہ کرکے علوم دینیہ کی اشاعت و ترویج میں اپنا حصہ ڈالیے ۔
قربانی کی کھالیں مدرسہ کو ہدیہ کرکے اپنا فرض نبھائیے ۔
الحمد للہ ثم الحمد للہ
*مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات ڈھکی لوئر داتہ*
کی *تیسری سالانہ تقریب*
کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوی
میں تمام اہلیان داتہ داتہ کا اور تمام غیور ماؤں اور بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں
جنہوں نے کسی بھی حوالے سے اس محفل کی کامیابی کیلئے تعاون کیا
*بالخصوص*
*مسجد ابوذر غفاری رض ہائ سکول داتہ*
کے احباب
*ومسجد ولی احمد اپر داتہ محلہ ٹینکی*
کے تمام احباب
اور
*مدرسہ ھذا*سے منسک تمام احباب کا ممنون و مشکور ہوں
اللہ تمام احباب کو اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائے
سیف اللہ ہز
M Saifullah Hazarvi
#مدرسہ
#نعت
08/05/2025
ان شاءاللہ بڑے تزک و احتشام سے سالانہ تقریب
تمام اہل علاقہ سے شرکت کی اپیل
مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات داتہ مانسہرہ
18/03/2025
تمام مخیر حضرات تعاون فرما کر دین کی اشاعت میں اپنا حصہ شامل فرمائے
28/02/2025
#درس-قرآن
#حدیث
مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات داتہ مانسہرہ
ان شاءاللہ یکم رمضان سے خواتین کیلئے درس قرآن کا آغاز کیا جا رہا ہے
تمام احباب سے گزارش ھیکہ اپنی ماؤں اور بہنوں کو قرآن و حدیث کے نور کو اپنے دلوں میں بٹھانے کیلئے ضرور اس درس میں شریک کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Data Mansehra
Mansehra
30/09/2025