GHSS Pairan

GHSS Pairan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Pairan, School, Pairan, Mansehra.

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پیراں میں عشرہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد کی گئی ...
24/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پیراں میں عشرہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں محمد فرھاد نے نعت پڑھی اور مولانا گلزار حسین بہترین انداز میں سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر روشنی ڈالی اور آخر میں پرنسیپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پیراں جناب ضیاء الاسلام صاحب نے خطاب کیا

22/08/2026

عوامی آگاہی:
جماعت نہم کی رجسٹریشن کے لیے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) لازمی قرار دیا گیا ہے۔
تمام طلبہ کے والدین/سرپرستان سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) 5 ستمبر تک لازمی بنوا کر سکول میں جمع کروائیں، تاکہ جماعت نہم کی رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔
براہِ کرم اس اطلاع کو سنجیدگی سے لیں اور مقررہ تاریخ تک CRC جمع کروانا یقینی بنائیں۔
بحکم پرنسیپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پیراں

📚⚡ Physics comes alive in the lab! ⚡📚Today, my students and I conducted a hands-on physics practical session in our scho...
21/08/2026

📚⚡ Physics comes alive in the lab! ⚡📚
Today, my students and I conducted a hands-on physics practical session in our school laboratory — "To verify the laws of refraction using a glass slab." It was wonderful to see their curiosity and interest as they traced light rays, measured angles, and observed refraction happening right before their eyes.
Physics is not a subject you can truly understand by just reading textbooks. It has to be experienced, tested, and explored with your own hands. Today reaffirmed that belief once again.
Proud to be a physics teacher and engage students in learning and experimenting! 🔬✨

18/08/2026
15/08/2026

بہترین ملی نغمہ

جشن آزادی کی شاندار تقریب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پیراں میں منعقد ھوئی جس میں بچوں نے بہترین پرفارمینس کا مظاہرہ کیا ...
14/08/2026

جشن آزادی کی شاندار تقریب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پیراں میں منعقد ھوئی جس میں بچوں نے بہترین پرفارمینس کا مظاہرہ کیا تلاوت نعت اردو تقریر انگلش تقریر اور کوئز پروگرام پیش کیا گیا آخر میں پرنسیپل جناب ضیاء الاسلام صاحب نے آزادی کی اھمیت اجاگر کی اور مولانا گلزار حسین صاحب نے ملک پاکستان کی ترقی کے لیے دعا کی ۔

داخلے جاری ہیں
11/08/2026

داخلے جاری ہیں

داخلے جاری ھیں
11/08/2026

داخلے جاری ھیں

پیراں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول پیراں اور پرائمری اسکول پیراں ایک نالے کے قریب واقع ھیں جن کے بچے تین ایسے مقامات سے گ...
09/08/2026

پیراں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول پیراں اور پرائمری اسکول پیراں ایک نالے کے قریب واقع ھیں جن کے بچے تین ایسے مقامات سے گزرتے ھیں جہاں سے نالہ عبور کرنا پڑتا ھے اور بارشوں کے موسم میں نالہ عبور کرنا بہت ھی مشکل کام ھوتا ھے بچوں کو کئی کئی گھنٹے اسکول میں رہنا پڑتا ھے تاکہ پانی کم ھو تو اسکول آ سکیں یا گھر جا سکیں
کئی مرتبہ ارباب اقتدار کی توجہ اس طرف مبذول کروائی گئی لیکن کوئی شنوائی نھیں ھوئی
ایک مرتبہ پھر یاد دھانی کرائی جاتی ھے کہ ھمارے اس مسئلے کو حل کیا جائے اس سے پہلے کہ خدا نہ کرے کوئی نقصان ھو جائے شکریہ

Address

Pairan
Mansehra
21312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Pairan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category