Darul Uloom Siddiqia Bedadi_ دارلعلوم صدیقیہ بیدادی

Darul Uloom Siddiqia Bedadi_ دارلعلوم صدیقیہ بیدادی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Uloom Siddiqia Bedadi_ دارلعلوم صدیقیہ بیدادی, Mansehra.

سود  اللہ اور رسول سےاعلان جنگ ہے
15/07/2026

سود اللہ اور رسول سےاعلان جنگ ہے

آج کی جامع دعاءبڑی سی بڑی پریشانی اور رکاوٹ کیلئے  کثرت سے ورد کریں
15/07/2026

آج کی جامع دعاء
بڑی سی بڑی پریشانی اور رکاوٹ کیلئے کثرت سے ورد کریں

14/07/2026
شوگر جس بیماری میں بھی مبتلاء ہو اس دعاء کا علاج کے ساتھ ساتھ اہتمام فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائیں گے
14/07/2026

شوگر جس بیماری میں بھی مبتلاء ہو اس دعاء کا علاج کے ساتھ ساتھ اہتمام فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائیں گے

اس دعاء کی اہتمام فرمائیں اللہ بگڑے ہوے کاموں کو بنادیں گے ان شاءاللہ
13/07/2026

اس دعاء کی اہتمام فرمائیں اللہ بگڑے ہوے کاموں کو بنادیں گے ان شاءاللہ

13/07/2026

حفظ قرآن کی تکمیل
حافظ معارج ولد عنایت الرحمن بیدادی
کی تکمیل قرآن کی بابرکت محفل
اللہ قبول فرمائیں
عالم باعمل بنائیں
تمام معاونین کو اور خصوصا اہل بیدادی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ ادارہ ھذا کو مزید ترقیاں اور برکتیں نصیب فرمائیں آمین
منجانب
#شعبہ #نشرواشاعت
Darul Uloom Siddiqia Bedadi_ دارلعلوم صدیقیہ بیدادی

دعاء نہ کرنے پر اللہ کاغضب وغصہ
12/07/2026

دعاء نہ کرنے پر اللہ کاغضب وغصہ

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے محبت کا اظہار پھر یہ دعا سکھائی کہ ہر فرض نماز کے بعد ضرور پڑھیں ...
11/07/2026

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے محبت کا اظہار
پھر یہ دعا سکھائی کہ ہر فرض نماز کے بعد ضرور پڑھیں

فرض نماز کے بعد کی دعاء
(اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ ع٘لٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ)

پڑھنے کا اجتماع کجیئے گا

سلسلہ ہفتہ وار درس قرآن حضرت اقدس مدیر جامعہ ھذا حضرت مولانا حسن الرحمن صاحب دامت برکاتھم خطیب مرکزی جامع مسجد بیدادی وص...
03/07/2026

سلسلہ ہفتہ وار درس قرآن
حضرت اقدس
مدیر جامعہ ھذا حضرت مولانا حسن الرحمن صاحب دامت برکاتھم
خطیب مرکزی جامع مسجد بیدادی
وصدرکمیٹی سیرت البنی صلی اللہ علیہ وسلم بیدادی و مضافات
آج نماز مغرب کے بعد
جامع مسجد امیر حمزہ میں اپنے مخصوص انداز میں
درس ارشاد فرمائیں گے
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
M.Rehan Official M***i Wali Muhammad Muhammad Sufian ابو سفیان

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Siddiqia Bedadi_ دارلعلوم صدیقیہ بیدادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share