29/09/2022
سرکار دوعالم حضرت محمد ﷺ رحمت العالمین کا یوم ولادت۔
رجسٹریشن کیلۓ 03038137254 پر اپنی تفصیل وائٹس ایپ کریں۔اعلی کوالیفائیڈ سٹاف کی زیرنگرانی میں (طلباء و طلبات کیلۓ داخلے جاری ہیں)
29/09/2022
سرکار دوعالم حضرت محمد ﷺ رحمت العالمین کا یوم ولادت۔
02/09/2022
13/07/2022
13 July 2022
ذوالحج کی فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں ۔۔۔
سورةالبقرہ آیت نمبر 196
وَ اَتِمُّو الۡحَجَّ وَ الۡعُمۡرَۃَ لِلّٰہِ ؕ فَاِنۡ اُحۡصِرۡتُمۡ فَمَا اسۡتَیۡسَرَ مِنَ الۡہَدۡیِ ۚ وَ لَا تَحۡلِقُوۡا رُءُوۡسَکُمۡ حَتّٰی یَبۡلُغَ الۡہَدۡیُ مَحِلَّہٗ ؕ فَمَنۡ کَانَ مِنۡکُمۡ مَّرِیۡضًا اَوۡ بِہٖۤ اَذًی مِّنۡ رَّاۡسِہٖ فَفِدۡیَۃٌ مِّنۡ صِیَامٍ اَوۡ صَدَقَۃٍ اَوۡ نُسُکٍ ۚ فَاِذَاۤ اَمِنۡتُمۡ ٝ فَمَنۡ تَمَتَّعَ بِالۡعُمۡرَۃِ اِلَی الۡحَجِّ فَمَا اسۡتَیۡسَرَ مِنَ الۡہَدۡیِ ۚ فَمَنۡ لَّمۡ یَجِدۡ فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الۡحَجِّ وَ سَبۡعَۃٍ اِذَا رَجَعۡتُمۡ ؕ تِلۡکَ عَشَرَۃٌ کَامِلَۃٌ ؕ ذٰلِکَ لِمَنۡ لَّمۡ یَکُنۡ اَہۡلُہٗ حَاضِرِی الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ.
ترجمہ۔
حج اور عُمرے کو اللہ تعالٰی کے لئے پورا کرو ، ہاں اگر تم روک لئے جاؤ تو جو قربانی میّسر ہو اسے کر ڈالو اور اپنے سر نہ منڈواؤ جب تک کہ قربانی قربان گاہ تک نہ پہنچ جائے البتہ تم میں سے جو بیمار ہو یا اس کے سر میں کوئی تکلیف ہو ( جس کی وجہ سے سر منڈا لے ) تو اس پر فدیہ ہے خواہ روزے رکھ لے خواہ صدقہ دے دے ، خواہ قربانی کرے پس جب تم امن کی حالت میں ہو جاؤ تو جو شخص عمرے سے لے کر حج تک تمتع کرے پس اسے جو قربانی میّسر ہو اسے کر ڈالے جسے طاقت ہی نہ ہو تو وہ تین روزے تو حج کے دنوں میں رکھ لے اور سات واپسی میں یہ پورے دس ہوگئے یہ حکم ان کے لئے ہے جو مسجد حرام کے رہنے والے نہ ہوں لوگو! اللہ سے ڈرتے رہو اور جان لو کہ اللہ تعالٰی سخت عذاب والا ہے ۔
02/05/2022
تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک اور اللہ پاک اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین۔