Muhammad Abrar Akazai Scs

Muhammad Abrar Akazai Scs

Share

IT Teacher. and also graphic designer

13/05/2025




















08/05/2025
07/05/2025

‏🚨ایل او سی پر پاکستان کے جے 10 سی فائٹر جیٹ نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا - ہوا میں زبردست ڈاگ فائٹ کے بعد دشمن کا طیارہ تباہ کر دیا گیا۔

07/05/2025

باڈرپنجاب میں سائرن کے پی کے میں عجیب ہے؟؟؟
کے پی بہت دور ہے پنجاب سے سائرن پنجاب میں لگانے چاہیے ہے اور پنجاب کو جنگ لڑنی چاہیے ہے 💯
عجیب

07/05/2025

تلخ حقیقت ، ماضی میں نوازشریف انکل نے ممبئی حملوں کی دل کھول کر زمیداری قبول کی تھی۔ آج وزیر دفاع پچھلے 30 سال سے آج تک کی زمیداری لے رھے ہیں۔ ابھی تک ان دونوں فارم 47 کے انمول ہیروں کو ہمارے بڑوں نے ویگو ڈالوں سے نہیں اٹھایا نہ ھی غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ہیں۔ نوازشریف انکل، شہباز شریف انکل اور محترمہ مریم نواز باجی پلیز ببر شیر کیطرح ایک ٹوئیٹ ھی کردیں بھارت اور نرندر مودی کیخلآف۔

خبر کی %100 سچائی اور تصدیق کیلئے اقوام متحدہ ، سکائی نیوز اور انٹرنیشنل میڈیا کو دیکھنا ہرگز ہرگز نہ بھولیں۔ شکریہ۔

07/05/2025

جنگیں مذاق نہیں ہوتیں, جنگیں تہذیب, ورثہ, خوبصورتی, پیار, محبت یہاں تک کہ انسانیت
بھی کھا جاتی ہیں !

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ
(اللہ کی طرف سے مدد اور قریب فتح ہے)
(سورۃ الصف، آیت 13)

یہ آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ جنگ میدان میں نہیں جیتی جاتی، بلکہ دلوں میں جیتی جاتی ہے۔
وہ دل جو اللہ پر توکل کرتے ہیں، جو عدل کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، جو حق کے لیے لڑتے ہیں — اللہ ان کے ساتھ ہوتا ہے۔

یہ وقت قوم کے بیدار ہونے کا ہے، توبہ کا ہے، وحدت کا ہے۔

اے اللّٰہ! ہمیں نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ کا مشاہدہ کرنے والا بنا دے۔ آمین۔

07/05/2025






















---

07/05/2025













Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Mansehra