Government Primary School Dhodial Mansehra

Government Primary School Dhodial Mansehra گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ڈھوڈیال مانسہرہ

Our student receiving award for outstanding performance in annual sports week.
30/10/2025

Our student receiving award for outstanding performance in annual sports week.

The seeds we plant today determine the legacy we leave for tomorrow. Whether it's rice for sustenance, trees for longevi...
09/01/2025

The seeds we plant today determine the legacy we leave for tomorrow. Whether it's rice for sustenance, trees for longevity, or education for enlightenment, each act of planning is an investment in the future. This ancient wisdom reminds us that true foresight is not about immediate returns but about nurturing what will sustain the generations to come. How are you planting seeds for the future? Share your vision and inspire others to cultivate a better world. 🌾🌳👨‍🎓

ان دونوں کے بیچ یہ فرق اس فرسودہ نظام کا ہے.
26/10/2024

ان دونوں کے بیچ یہ فرق اس فرسودہ نظام کا ہے.

05/10/2024
محترم والدین حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے کل بروز منگل 28 مئی کو یوم تکبیر کے مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ل...
27/05/2024

محترم والدین
حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے کل بروز منگل 28 مئی کو یوم تکبیر کے مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے لہذا تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل سکول بند رہے گا۔
شکریہ

12/01/2024
18/12/2023
خیبر پختونخوا کے گورنمنٹ اداروں سے پاس ہونے والے طلباء وطالبات کے لیے سکالرشپ پروگرام
25/11/2023

خیبر پختونخوا کے گورنمنٹ اداروں سے پاس ہونے والے طلباء وطالبات کے لیے سکالرشپ پروگرام

18/11/2023

نعتیہ کلام
مدینہ ہے جہاں پر سید ابرار رہتے ہیں 💗

03/11/2023

لفظ پرائمری انگریزی زبان کے دفتر میں سے ہے، جس کا مطلب بنیادی یعنی فرسٹ ہینڈ (پہلی فرست میں) لیکن پاکستانی سماج اور سسٹم نے عملی طور اس لفظ کو تحقیر اور مظلومیت کا استعارہ بنا رکھا ہے۔۔خاص کر تعلیمی میدان میں اس لفظ کے سنتے یا لکھتے زہن میں ترلے اور نچلے درجے کے ماحول اور حالات کا تصور زہن میں آتا ہے۔۔یہ لفظ اچھوت لفظ بن چکا ہے۔۔۔۔ہمارے سماج میں اس بنیادی ضرورت کی ایسی جگ ہنسائی کی گئی ہے کہ کسی معاشرے اور سماج میں اس کی مثال نہیں ملتی۔۔۔۔
میں پرائمری سکولوں اور اس میں تعلیمی ڈھانچے کی بات کرنے جارہا ہوں۔۔۔۔مذاق دیکھئے کہ چھ کلاسوں پر مشتمل تعلیمی مدرسہ (سکول) فقط ایک یا دو اساتذہ پر مشتمل ہوتا ہے۔۔۔۔۔اب ان دو اساتذہ کی کارکردگی کا موازنہ کرنے کیلئے جائزہ آفیسران کی فوج ظفر موج ہے۔۔۔۔۔لیڈر، مانیٹر، چھوٹا آفیسر، بڑا آفیسر اس سے بڑا آفیسر اس سے بڑا اور اس سے بڑا اور بڑے سے بھی بڑا آفیسر ۔۔شنید ہے فوج بھی طلب کی جارہی ہے سروے کیلئے😁🙄۔۔لیکن کیا ہے کہ پانچویں کے بعد جو طلباء مڈل (ثانوی) فرجہ میں قدم رنجہ ہوتے ہیں تو گویا ایک نئی دنیا میں داخل ہوئے ہوں اور تورات کی جگہ انجیل پڑھ رہے ہوں۔۔۔
آٹھویں تک تو انہیں گھسیٹ گھسٹ کر اس قابل کیا جاتا ہے کہ فقط ریڈنگ عبارت خوانی کرسکیں۔۔۔
پھر جاکر کہیں میٹرک میں نقل کرکے پاس ہونے کے قابل ہوتے ہیں۔۔۔
کوئی ہے جو وجہ بتائے یا معلوم کرے ۔۔؟؟
وجہ صاف ہے یہ فوج ظفر موج کم کرکے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو کم ازکم مضمون کے اعتبار سے فی کلاس کے تناسب سے بھرتی کیا جائے اور بنیادی مہارتوں پر توجہ بنیاد یعنی پرائمری سے توجہ دلوائی جائے۔۔۔
ورنہ ڈھول لے کر پیٹتے رہیں کہ سرکاری سکولوں کے نتائج ٹھیک نہیں۔۔۔کیونکہ پالیسی بنانا وہ بھی زمینی حقائق کے مطابق تو بنانا آپ کی زمہ داری نہیں اور نہ ہی بنی ہوئی پالیسی پر عملدرآمد کی کوئی منطق ہے۔۔۔۔۔کہ کیسے اس قوم پر رحم کریں۔۔۔۔
البتہ استاد کو اس سب کا ضرور ذمہ دار ٹھرائیں۔۔کیونکہ سب سے کمزور ہدف جو ہے۔
والسلام ۔

Address

Mansehra
21130

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School Dhodial Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share