09/08/2021
Department of mathematics Hazara University official
unofficial
09/08/2021
07/04/2021
How you feel?
اللہ مجھ سے محبت کرتا ہے؟
یہ سوال اکثر میرے ذہن میں گردش کرتا ۔۔۔ پھر ایک دن مجھے خیال آیا کہ میرا رب جن بندوں کو زیادہ چاہتا ہے ان کے بارے میں تو اس نے آیتیں اتاریں ہیں سو میں قرآنِ مجید کھول کر بیٹھ گیا ۔۔
میں نے ڈھونڈا تو پہلی آیت ملی ”وہ متقین سے محبت کرتا ہے“
مجھے ملال ہوا مجھ میں تو نام کا بھی تقوی نہیں
پھر میں نے آگے پڑھا کہ وہ ” صابرین “ کو محبوب رکھتا ہے۔۔۔۔ مجھے اپنے بے صبرا ہونے پر شدید افسوس ہوا۔۔
مزید آگےبڑھا تو جانا " اللہ مجاھدین“ ( کوشش کرنے والے سے محبت کرتاہے۔۔ میں نے جانا کہ میں کم ہمت و حوصل والا ہوں ۔۔۔
پھر پڑ ھا کہ وہ احسان یعنی نیک اعمال کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔۔مگر میں اس سے بھی بہت دور رہا ہوں!
پھر میں نےاپنی تلاش ترک کرنے کا فیصلہ کیا اس ڈر سے کہ اب شاید میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کے باعث اللہ مجھ سے محبت کرے۔۔ میں نے اپنے اعمال کھنگالے تو وہ سب فتور اور گناہوں سے آلودہ تھے۔۔۔
پھر میں مصحف بند کرنے لگا۔۔
کہ اچانک ۔۔۔۔
میری نظر اللہ کے قول:
”ان اللہ یحب التوابین “
پر پڑی
( بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سےمحبت رکھتا ہے)
سو میں نے اپنا مقام پالیا !❤️
Mosque
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra