Kurram Students Society Hazara University

Kurram Students Society Hazara University

Share

Kurram student society

09/08/2026

Dm us for any guidance 📥

05/07/2026

کرم سٹوڈنٹس سوسائٹی کی طرف سے اپنے معزز سینئر بھائیوں کے گریجویٹ ہونے کے بعد ایک پُروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

اس عشائیے کا اہتمام کرم سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر جناب Khaliq Ur Rehman نے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان شاءاللہ اسی محبت اور اتحاد کے ساتھ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہوئے مستقبل میں اس سے بھی بہتر پروگرامز منعقد کیے جائیں گے تاکہ ہمارے تعلقات مزید مضبوط ہوں۔

آخر میں ہم ان تمام خدمات انجام دینے والے بھائیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
اللہ ہم سب کو مزید اتحاد و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین ♥️

05/07/2026

Alhamdulillah we Sharing the beautiful moments of our newly graduated brothers.

May Allah grant you even more success in life.
You have proven that with hard work and dedication, any goal can be achieved, and today you have reached this proud stage.

The entire Kurram Students Society is extremely happy for you. We congratulate you once again, along with the whole Kurram community.


20/06/2026

آج جامعہ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ٹریبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا جنرل باڈی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں کرم سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر خلیق الرحمان،جنرل سیکرٹری سید عطرت اور چیرمین ثاقب علی اور مختلف سوسائٹیز کا صدور نے شرکت کی۔
میٹنگ میں کرم سٹوڈنٹس سوسائٹی کے تقریباً تمام ممبرانز نے شرکت کرکے واضح کردیا کہ کرم سٹوڈنٹس سوسائٹی ٹی ایس او کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
اس جنرل باڈی میٹنگ میں سوسائٹیز کے مسائل پر بات ہوئی اور صدر خلیق الرحمان نے فنڈنگ کے حوالے سے بہترین تجویز دی جس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ ہر ماہ کو ہر سوسائٹی کے طرف ٹی ایس او کو ایک ایک ہزار روپے فنڈنگ کے لیے دی جائنگے

ساتھ ساتھ صدر کرم سوسائٹی نے ٹی ایس او کے آئین پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور آخر میں یہ فیصلہ ہو کہ پر سوسائٹی کے طرف سے دو دو بندے ٹی ایس او کے کیبنیٹ کے دی جائنگے ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اتفاق و اتحاد سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❣️
Kurram Students Society Hazara University

16/06/2026

جناب سید غضنفر سال 2026 کےلئے کرّم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے نئے یونٹ ارگنائزر منتخب۔

کرم اسٹوڈنٹس سوسائٹی
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

Events organizer 2026

16/06/2026

جناب قصر سال 2026 کےلئے کرّم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے نئے سپورٹس سیکرٹری منتخب۔

کرم اسٹوڈنٹس سوسائٹی
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

Sports Secretary 2026

16/06/2026

جناب عبدالربی سال 2026 کےلئے کرّم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے نئے فائنانس سیکرٹری منتخب۔

کرم اسٹوڈنٹس سوسائٹی
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

Finance Secretary 2026

16/06/2026

جناب شہزاد حسین سال 2026 کےلئے کرّم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے نئے سپورٹس سیکرٹری منتخب۔

کرم اسٹوڈنٹس سوسائٹی
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

Sports Secretary 2026

16/06/2026

جناب Sohail Abbas سال 2026 کےلئے کرّم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے نئے میڈیا ہیڈ بندے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

کرم اسٹوڈنٹس سوسائٹی
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

Media Head 2026 to 2027

Photos from Kurram Students Society Hazara University's post 13/06/2026

آج کرم اسٹوڈنٹ سوسائٹی کے سابقہ کابینہ کی دستبرداری اور نئے انتخابات کے وقت تصویریں جھلکیاں

کرم اسٹوڈنٹ سوسائٹی
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ

Kurram Students Society Hazara University
Hazara University
Tribal Students Organization Hazara University

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hazara University 2nd. Gate
Mansehra
21300