Education For All

Education For All Taleem Sub ky lia

25/03/2025

Subject: Final Reminder – Semester Fee Submission (Spring 2025)

Dear Student,

This is a final reminder that today is the last date to submit your semester fee for Spring 2025. Please ensure payment is made by the end of the day, as no extensions will be granted.

For assistance, contact us via WhatsApp: 0333-3762986

AIOU IslamAbad

Urdu:
موضوع: آخری یاددہانی – سمسٹر فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ (بہار 2025)

محترم طالب علم،

یہ آخری یاددہانی ہے کہ آج سمسٹر بہار 2025 کی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔ براہ کرم آج ہی اپنی فیس جمع کرائیں، کیونکہ تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03333762986

علامہ اقبال اوپن اسلام آباد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس اور بی ایڈ کے فریش اور جاری داخلوں کی آخری تاری...
21/03/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس اور بی ایڈ کے فریش اور جاری داخلوں کی آخری تاریخ میں 25 مارچ 2025 تک توسیع کر دی گی ہے۔ مدارس کے طلباء کیلیے میٹرک ایف اے بی اے اوہن کورسز میں بھی داخلے جاری ہیں۔
مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں۔
0333 3762986
03463762986

بریکنگ نیوزعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمیسٹر خزاں دو ہزار چوبیس کے فائنل امتحانات کے حوالے سے رولنمبر سلپ جاری کر دی ...
20/03/2025

بریکنگ نیوز
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمیسٹر خزاں دو ہزار چوبیس کے فائنل امتحانات کے حوالے سے رولنمبر سلپ جاری کر دی ہے

تمام سٹوڈنٹس اپنے سی ایم ایس پورٹل سے اپنی رولنمبر سلپ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں

جنہوں نے امتحانی سینٹر تبدیل کرانا ہے وہ پانچ اپریل تک ایپلیکیشن بھیج سکتے ہیں

12/01/2025

12/01/2025

AIOU Sowift Center

ڈگری اپلائی کرنے کا طریقہ ۔
جن لوگوں نے بی۔اے ۔ایسویسی ایٹ ڈگری مکمل کی ہے اور پوچھ رہے ہیں کہ ڈگری کیسے ملے گی۔آپ کو پہلے یونیورسٹی کی طرف سے ٹرانسکیپ مل جائے گا ۔لیکن اب بہت لیٹ ملتے اور کچھ سٹوڈنٹس کو ملتے بھی نہیں تو بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے کریڈٹ چیک کریں اگر پورے ہیں تو ڈگری اپلائی کریں ۔تو ٹرانسکیپ اور ڈگری دونوں جلدی مل جائے گی۔
ٹرانسکیپ کیا چیز ہے،؟کچھ لوگ ڈی۔ایم۔سی بولتے تو کچھ پی۔سی۔
اپ لوگوں نے اگر آگے ایجوکیشن کےلیے داخلہ لینا ہے تو اس آفیشل ٹرانسکیپ/ سرٹیفکیٹ پر داخلہ مل جائے گا ۔اور کسی بھی جاب کے لئے اپلائی بھی کر سکتے ہو.تقریبا رزلٹ آنے کے20 سے 30 دنوں بعد ٹرانسکیپ شروع ہوجاتے ۔اگر آپ کو جلدی چاہیے تو آپ یونیورسٹی جا کر بائی ہینڈ بھی مل سکتا اگر اس دن نہیں ملتا تو ایک ہفتہ کے اندر اندر ڈاکخانہ کے ذریعے مل جائے گا ۔اپ اپنا رول نمبر لکھ کر آنا ان لوگوں کے ساتھ ۔
کچھ لوگوں کو یونیورسٹی کی طرف سے خود ہی جلدی مل جاتا اگر ڈگری اپلائی بھی نہیں کی ہو۔ لیکن اپلائی بیسٹ آپشن ہے۔
ڈگری اپلائی کے لئے مندرجہ درجہ ذیل چیزیں ضروری ہیں ۔
👈کچھ سٹوڈنٹس کا پہلے رولنمبر ہوتا تھااور ساتھ میں رجسٹریشن نمبر بھی لیکن بعد میں رول نمبر ختم کر کے صرف رجسٹریشن ہوگیا۔اگر کسی کا رول نمبر تھا ۔تو رول نمبر پر چالان ڈوانلوڈ کریں۔اگر رول نمبر نہیں تھا پر رجسٹریشن پر ہی بنک چا لان ڈانلوڈ کرنا نارمل 1000 روپے ارجینٹ 2000.
،👈اگر کوئی پیپر ری اپیر تھا تو اس کا بھی چالان ڈوانلوڈ کرنا ہوگا جتنے پیپر ری اپیر ہوئے تھے ۔اس کے لئے ایک ہی چالان ڈوانلوڈ کرنا ہے مطلب ٹوٹل 2چالان ڈوانلوڈ کرنے ہیں اگر کسی کا کوئی پیپر ری اپیر نہیں تو پھر ایک ہی چالان ہوگا۔
جتنے پیپر ری اپیر ہوئے تھے ۔وہ چا لان میں لکھنا تو جتنی فیس بناتی ہے وہ خود چالان میں اجائے گی ۔ایک پیپر کی فیس وہپ روپے ہو تو 300 اور اگر ایک سے زیادہ کوڈ ری اپیر تھے پھر اس حساب سے اتنا رقم ۔
👈ڈگری فارم
👈شناختی کارڈ کی کاپی۔یا ب فارم کی کاپی ایک عدد۔ تصدیق شدہ ۔
👈میٹرک کا سرٹیفکیٹ کی ایک کاپی جو بورڈ کی طرف سے ملتا ہے ۔مارک شیٹ(ضروری نہیں) اور (سند۔سرٹیفکیٹ ضروری ہے) کی ایک ایک کاپی تصدیق شدہ۔
👈ایف۔اے کا (رزلٹ کارڈ ضروری) نہیں (سند۔ سرٹیفکیٹ ضرور ی) ایک ایک کاپی تصدیق شدہ۔
بہت سے لوگ ادھر غطی کرتے ہیں کہ سند کی جگہ رزلٹ کارڈ سینڈ کرتے جس کی وجہ سے اعتراضات لگ جاتے بھائیوں سند ضرور ہوتا ۔اسکے بغیر ڈگری نہیں ملے گی۔
👈ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس trnschipt کی کاپی اگر آفیشل ہے تو ٹھیک اگر آفیشل نہیں پھر ان آفیشل کی کاپی اگر وہ بھی نہیں پھر الگ الگ سمسٹر کا رزلٹ ڈانلوڈ کریں اور ڈاکومنٹس کے ساتھ سینڈ کریں ۔
👈ان سب ڈاکومنٹس کو 16 سکیل افسر یا اس سے زیادہ سکیل والے آفیسر سے دستخط کرنا ہے یاد رہے ۔صرف شناختی کارڈ اور تعلیمی سرٹیفکیٹ ۔❌بنک چالان اور ڈگری فارم کو دستخط کرنے کی ضرورت نہیں ۔
🚨،❌🚫 اکثر بچے ڈگری کے لئے اپلائی کرتے ہیں ۔ڈاکومنٹس کی تصدیق بھی کرتے ہیں ۔لیکن یونیورسٹی والے objections لگا کر واپس کرتے ہیں ۔کہ کاغذات کی تصدیق کرکے بھیج دو ۔بچے کہتے ہیں ہم نے تو تصدیق کرکے ہی بھیج دی تھی۔تو بچوں یاد رکھو ۔جب بھی کاغذات تصدیق کروانے ہوں۔تو اس آفیسر کے پاس جاو جس کے مہر(سٹیمپ ) میں اس کا نام۔عہدہ اور اس کا ڈپارٹمنٹ ظاہر ہوں۔اور دستخط بھی کریں ۔مثال کے طور پر غلط اور ٹھیک سٹیمپ کا نمونہ کے طور پر پیش کیا ہے۔
👈بنک میں فیس جمع کرنے کے بعد ۔بنک والے آپکو چالان کی دو کاپی واپس کردینگے۔ایک سٹوڈنٹ کاپی آپ نے اپنے پاس رکھنی ہے اور یونیورسٹی چالان کاپی اور تمام ڈاکومنٹس یونیورسٹی کو ارسال کرنی ہیں ۔
ڈاکومنٹس پاکستان پوسٹ کے ذریعے سینڈ کیا کرے ۔اور تقریباً 3سے 10 دنوں کے اندر اندر آپ پنا ڈگری سٹیٹس گوگل سے آنلائن چیک کرسکتے ہوں اگر کوئی مسئلہ اجائے ۔تو آپ لوگوں کو آنلائن پتہ لگ سکتا ہے

مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
03463762986
0333 3762986

11/01/2025

AIOU ADMISSIONS
ضروری دستاویزات برائے نیا داخلہ، سمسٹر بہار 2025

`برائے میٹرک`
* شناختی کارڈ/فارم ب
* والد کا شناختی کارڈ
* پاسپورٹ سائز تصویر
* Email address
* phone number
* Home address

`برائے انٹرمیڈیٹ`
* شناختی کارڈ/فارم ب
* والد کا شناختی کارڈ
* پاسپورٹ سائز تصویر
* میٹرک سند/رزلٹ کارڈ
Email address
* phone number
* Home address
`برائے بی اے/بی کام`
* شناختی کارڈ/فارم ب
* والد کا شناختی کارڈ
* پاسپورٹ سائز تصویر
* میٹرک سند/رزلٹ کارڈ
* ا نٹرمیڈیٹ سند/رزلٹ کارڈ

Email address
* phone number
* Home address
`برائے بی ایس/بی ایڈ`
* شناختی کارڈ/فارم ب
* والد کا شناختی کارڈ
* پاسپورٹ سائز تصویر
* میٹرک سند/رزلٹ کارڈ
* ا نٹرمیڈیٹ سند/رزلث کارڈ
* بی اے/بی کام کی ڈگری/رزلٹ کارڈ
Email address
* phone number
* Home address
مندرجہ بالا کاغزات کی شفاف سی تصاویر بنا کر اپلوڈ کرنی ہیں۔
03333762986
03463762986

08/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
میٹرک ، ایف اے ، بی اے، بی ایس، بی ایس 4 سالہ، بی ایڈ، ایم فل، پی ایچ ڈی اور دیگر پروگراموں کے ایک ساتھ داخلہ جاری ہیں۔
داخلہ جات ، ٹیوٹر، ورکشاپ، کتابیں ، مشقیں رزلٹ کارڈ/ ڈگری ، پراسپیکٹس یا کوئی بھی مسئلہ درپیش ہوتو رابطہ کریں۔
داخلہ بھجوانے کے لیے ڈاکومنٹس صرف وٹس ایپ کریں آپ کا داخلہ ہوجائے گا۔
تمام سروسز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
مرسلینAIOU سوئفٹ سنٹر
0346-3762986
0333-3762986

اہم اعلانعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میٹرک سے پی ایچ ڈی تکداخلے یکم جنوری سے شروع ہوں گے۔نئی پالیسی کے مطابق میٹرک سے پی ...
23/12/2024

اہم اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
میٹرک سے پی ایچ ڈی تک
داخلے یکم جنوری سے شروع ہوں گے۔
نئی پالیسی کے مطابق میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کے تمام پروگرامز کے داخلے اب یکم جنوری سے ایک ہی مرحلے میں ہوں گے۔

22/12/2024

AIOU Good News
Fail Exams Registration (FER)/Re appear date for enrollment of Matric & FA Programs is extended till 23rd December, 2024.

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 18 اور 19 اکتوبر 2024 کو ہونے والے پیپرز ملتوی کر دئیے گے تھے اب یہ پیپرز 17اور 18دسمبر 20...
14/12/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 18 اور 19 اکتوبر 2024 کو ہونے والے پیپرز ملتوی کر دئیے گے تھے اب یہ پیپرز 17اور 18دسمبر 2024کو ہوں گے

13/12/2024

Address

Bhakkar
Mankera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education For All posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share