Al Hussain Public Secondary School Mankera

Al Hussain Public  Secondary School Mankera It's Al Hussain School Offical Page if you have any problem related to school you can contact with us
(1)

03/04/2026
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ ہم وہ نہیں جس کو زمانہ بنا گیا الحمداللہ میں اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے آ...
20/08/2025

ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ
ہم وہ نہیں جس کو زمانہ بنا گیا
الحمداللہ
میں اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے آج مورخہ 2025-8-20کو سرگودھا بورڈ کا رزلٹ اناونس ہوا اور میرے رب نے مجھ پر کرم کیا تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن میرے اسکول کی طا لبہ فاطمہ مقصود نے 537 نمبر حاصل کر کے سکول کا نام روشن کیا
"وہ جسے چاہے عزت دیتا ہے وہ جس چاہے ذلت دیتا ہے""
جہاں میرے سکول کا ذِکر بار بار سوشل میڈیا پر اچھےاور بر ے رزلٹ کی زد میں تھا عصر حاضر میں ہر بندہ علم رکھتا ہے اور کچھ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں انٹرنیٹ کی سہولت نے لوگوں کے لیے بہت آسانیاں کر دی اب لوگ سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتے وہیں میرے رب نے مجھے عزت بخشی اور میرے سٹاف کی محنت رنگ لائی اور سارے سکولوں کے فیصد رزلٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا جہاں کسی کا 20%- کسی کا 10% توکسی کا 33% رزلٹ سامنے آیا اور وہیں پر پھر الحسین پبلک سیکنڈری سکول منکیرہ بازی لے گیا 64.7%رزلٹ نے ثابت کر دیا کہ ایک عورت اگر کچھ کرنے کا ٹھان لے تو وہ کر گزرتی ہے
اس ساری کامیابی میں میرے سکول سٹاف کی محنت اور مخلص پن ہے میں اپنے سٹاف کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میرے سکول کا نام روشن کروانے میں میرا ساتھ دیا اور والدین کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے بانی غلام رسول مرحوم کے بعد مجھ پر اعتماد کیا -انشاءللہ میں کبھی کسی کو مایوس نہیں کروں گی اور بورڈ میں پوزیشن لینے کی کوشش کروں گی
تمام دوستوں کا شکریہ جنھوں نے مجھے اور میرے سٹاف کو سراہا -منجاب پرنسپل حمیرایاسمین
الحسین پبلک سیکنڈری سکول منکیرہ

21/04/2025

We set trends people copy it

25/03/2025

Address

Mohla Sheikhan Wala Mankera
Mankera
30060

Opening Hours

Monday 16:00 - 13:00
Tuesday 08:25 - 02:00
Wednesday 08:25 - 02:00
Thursday 08:25 - 14:00
Friday 08:25 - 12:20
Saturday 08:25 - 02:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hussain Public Secondary School Mankera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hussain Public Secondary School Mankera:

Shortcuts

Share

Category