11/06/2025
داخلہ جاری ہے.....!
انٹری ٹیسٹ 12 جون بوقت 10 بجے ہو گا۔
انٹری ٹیسٹ لازمی مضامین (اردو، انگلش) کے ساتھ اختیاری مضامین (فزکس، کیمسٹری، میتھس بائیولجی اور کمپیوٹر) پر مشتمل ہو گا، ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے 60% مارکس حاصل کرنا لازمی ہو گا۔ انٹری ٹیسٹ میں شامل ہونے والی طالبات اپنے ساتھ جماعت نہم کے اصل رزلٹ کارڈ کے ساتھ اس کی کاپی، اپنے فورم ب/شناختی کارڈ اور والد کے شناختی کارڈ کی کاپی ہمراہ لانا مت بھولیں۔