SM University Campus Mong

SM University Campus Mong سبز علی خان اینڈ ملی خان یونیورسٹی کیمپس منگ۔ جامعہ پونچھ راولاکوٹ

سبز علی ملی خان یونیورسٹی کیمپس جامعہ پونچھ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز کو سردار عتیق سخاوت ایڈوکیٹ (مرحوم) کے نام سے منسوب ک...
15/12/2025

سبز علی ملی خان یونیورسٹی کیمپس جامعہ پونچھ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز کو سردار عتیق سخاوت ایڈوکیٹ (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
وائس چانسلر جامعہ پونچھ ڈاکٹر ذکریا ذاکر صاحب کی ذاتی دلچسپی سے ممکن ہو سکا۔ یاد رہے گزشتہ ماہ چیف جسٹس ہائی کورٹ سردار لیاقت شائین اور مقامی قیادت نے سردار عتیق سخاوت ایڈوکیٹ مرحوم کی خدمات کے اعتراف پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی تجویز دی تھی۔

𝗦𝗲𝗺𝗶𝗻𝗮𝗿 𝗼𝗻 “𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗦𝗽𝗮𝗰𝗲 𝘁𝗼 𝗦𝗼𝗶𝗹: 𝗔𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗼𝗳 𝗚𝗲𝗼𝘀𝗽𝗮𝘁𝗶𝗮𝗹 (𝗚𝗜𝗦-𝗥𝗦-𝗚𝗡𝗦𝗦) 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝗲𝘀 𝗶𝗻 𝗦𝗼𝗶𝗹 𝗥𝗲𝘀𝗼𝘂𝗿𝗰𝗲 𝗠𝗮𝗽𝗽𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴...
19/09/2025

𝗦𝗲𝗺𝗶𝗻𝗮𝗿 𝗼𝗻 “𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗦𝗽𝗮𝗰𝗲 𝘁𝗼 𝗦𝗼𝗶𝗹: 𝗔𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗼𝗳 𝗚𝗲𝗼𝘀𝗽𝗮𝘁𝗶𝗮𝗹 (𝗚𝗜𝗦-𝗥𝗦-𝗚𝗡𝗦𝗦) 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝗲𝘀 𝗶𝗻 𝗦𝗼𝗶𝗹 𝗥𝗲𝘀𝗼𝘂𝗿𝗰𝗲 𝗠𝗮𝗽𝗽𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁.

The Department of Soil & Environmental Sciences, Faculty of Agriculture, University of Poonch Rawalakot, successfully organized an insightful seminar highlighting the role of modern Geospatial Technologies in agriculture.

Dr. Aamir Asghar, Head of the Institute of Earth Sciences (UPR), delivered an engaging talk on the applications of GIS, Remote Sensing (RS), and GNSS in soil resource mapping, precision farming, and sustainable land management. He demonstrated how spatial data supports effective decision-making, improves soil fertility, and helps address challenges like climate change.

A hands-on GIS workshop was also announced to equip students and professionals with practical skills in spatial data analysis.

Dr. Aqila Shaheen, Chairperson of the department, appreciated Dr. Asghar’s valuable contribution and reaffirmed the department’s commitment to advancing innovative technologies for agricultural development.

جامعہ پونچھ راولا کوٹ کا بانی وائس چانسلر، مرحوم پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین خان (ستارہ امتیاز) کو شاندار خراجِ عقیدت جامعہ...
11/09/2025

جامعہ پونچھ راولا کوٹ کا بانی وائس چانسلر، مرحوم پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین خان (ستارہ امتیاز) کو شاندار خراجِ عقیدت

جامعہ پونچھ راولا کوٹ میں بانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں اُن کی تعلیمی خدمات اور جامعہ کے لیے لازوال کردار کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر نے کی، جبکہ رجسٹرار و ڈین فیکلٹی آف بیسک سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عبدالروف خان، ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر پروفیسر ڈاکٹر امتیاز حسین، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز، مینجمنٹ اینڈ ہیومینیٹیز ڈاکٹر عمران حیات، ڈین فیکلٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر شاہد اقبال اعوان، ڈائریکٹر پلاننگ محمد شمیم خان، ڈائریکٹر منگ کیمپس ڈاکٹر ماجد محمود طاہر، ڈاکٹر آفتاب تبسم سمیت اساتذہ و انتظامی افسران نے شرکت کی۔

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر نے کہا کہ “ڈاکٹر منظور حسین اپنی خدمات، ویژن اور اقدار کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ہم اُن کے علمی ورثے کے امین ہیں اور ہمارا فرض ہے کہ اُن کی تعلیمات کو رہنما اصول کے طور پر اپنائیں۔ انہوں نے روایتی سوچ کو چیلنج کیا اور جامعہ پونچھ میں اعلیٰ اخلاقی و تعلیمی اقدار کی بنیاد رکھی۔ آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ان اقدار کو مزید مضبوط کریں گے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ اداروں کی اصل طاقت شاندار عمارتوں میں نہیں بلکہ علم، اقدار اور تبدیلی کے کلچر کو فروغ دینے میں ہے۔

دیگر مقررین نے کہا کہ ڈاکٹر منظور حسین ایک بصیرت افروز رہنما تھے جنہیں مستقبل کی سمت متعین کرنے اور طویل المدتی تعلیمی اہداف وضع کرنے کا منفرد ملکہ حاصل تھا۔ اُن کی علمی و فکری بنیادیں آج جامعہ پونچھ میں اپنے ثمرات دے رہی ہیں۔

تقریب کے اختتام پر مرحوم ڈاکٹر منظور حسین خان کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

𝐓𝐡𝐞 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐨𝐨𝐧𝐜𝐡 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐚𝐤𝐨𝐭 𝐝𝐞𝐞𝐩𝐥𝐲 𝐦𝐨𝐮𝐫𝐧𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐚𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐢𝐭𝐬 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 & 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐕𝐢𝐜𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐜𝐞𝐥𝐥𝐨𝐫, 𝐏𝐫𝐨𝐟. 𝐃𝐫. 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫...
04/09/2025

𝐓𝐡𝐞 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐨𝐨𝐧𝐜𝐡 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐚𝐤𝐨𝐭 𝐝𝐞𝐞𝐩𝐥𝐲 𝐦𝐨𝐮𝐫𝐧𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐚𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐢𝐭𝐬 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 & 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐕𝐢𝐜𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐜𝐞𝐥𝐥𝐨𝐫, 𝐏𝐫𝐨𝐟. 𝐃𝐫. 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 (Sitara-e-Imtiaz).
His visionary leadership, tireless efforts, and remarkable contributions laid the foundation of our university and guided it on the path of progress. He will always be remembered as a distinguished scholar, an inspiring leader, and a true architect of higher education in the region.
Vice Chancellor Prof. Dr. Zakria Z***r expressed deep sorrow over the sad demise of Dr. Manzoor Hussain Khan, stating that his academic vision and dedication to building institutions of learning will continue to inspire generations to come.
Registrar Dr. Abdul Rauf Khan, on behalf of the entire university community, also expressed heartfelt condolences to the bereaved family and paid tribute to Dr. Manzoor Hussain's lifelong commitment to education, research, and service.
Director of Mong Campus, Dr. Majid Mahmood Tahir, paid tribute to the legendary scientist for his wonderful services to the scientific community. Dr. Aamir Asghar Khan HoD (IES), also shared his grief and sorrow with the family members.
May Allah Almighty grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous and bless the family with patience and strength.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
All academic and administrative activities of the university remained suspended after 11:00 AM on September 2, 2025, to honor his valuable services.

Congratulations 🎉👏 to one of our finest students Mr. Awais Leghari for his appointment as Assistant Director (BPS-17) in...
23/08/2025

Congratulations 🎉👏
to one of our finest students Mr. Awais Leghari for his appointment as Assistant Director (BPS-17) in the Geological Survey of Pakistan.
The shining graduates of SM University Campus Mong are the beacon of inspiration for the enrolled students of Geosciences in University of Poonch Rawalakot
Alhamdulillah ❤️

👉Candidates are informed to apply for the newly introduced BS Degree Programs at SM University Campus  Mong . Apply onli...
08/08/2025

👉Candidates are informed to apply for the newly introduced BS Degree Programs at SM University Campus Mong .
Apply online or visit campus office at earliest 🤝

Interested candidates apply for the given positions.
07/08/2025

Interested candidates apply for the given positions.

وائس چانسلر جامعہ پونچھ کا دورہ منگ کیمپس، ایم ایس ایجوکیشن کی کلاسز کے اجرا کا اعلانوائس چانسلر جامعہ پونچھ راولاکوٹ پر...
04/08/2025

وائس چانسلر جامعہ پونچھ کا دورہ منگ کیمپس، ایم ایس ایجوکیشن کی کلاسز کے اجرا کا اعلان

وائس چانسلر جامعہ پونچھ راولاکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر نے سبز علی اینڈ ملی خان یونیورسٹی کیمپس منگ کا دورہ کیا، جہاں اُن کے ہمراہ ڈائریکٹر فنانس سردار عدنان جاوید، ایڈیشنل رجسٹرار سردار شاہد میر اور پرسنل اسسٹنٹ محمد مرتضیٰ احمد بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر منگ کیمپس ڈاکٹر ماجد محمود طائر اور انچارج شعبہ علوم ارضیات ڈاکٹر عامر اصغر خان نے میزبانی کے فرائض سرانجام دیے۔

دورے کے دوران وائس چانسلر نے کیمپس میں جاری تعمیراتی کام (سول ورک) پر اطمینان کا اظہار کیا اور تدریسی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں کیمپس میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مقامی عمائدین، یونین کونسل کے چیئرمین سردار طائر انور صاحب، چیئرمین سردار جاوید صاحب، اور ضلعی کونسلرز سردار شوکت صاحب و سردار افتخار صاحب نے شرکت کی۔

اجلاس میں کیمپس کو درپیش مسائل اور مستقبل کے تعلیمی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مقامی نمائندگان نے یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور اس بات پر زور دیا کہ 17 اگست کو حکومتی سطح پر منعقد ہونے والے پروگرام میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے دورہ منگ پر مقامی لیڈرشپ منگ کیمپس کو درپیش مسائل کو اسپاس نامے میں سرفہرست رکھے گی۔

طلباء کی درخواست پر وائس چانسلر ڈاکٹر ذکریا ذاکر نے ایم ایس ایجوکیشن کی کلاسز کے اجراء کا باقاعدہ اعلان کیا، جب کہ کمپیوٹر سائنسز کے شعبے کو مستقبل قریب میں شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کیمپس کی ترقی اُن کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

طلباء و طالبات نے وائس چانسلر کے ان اعلانات کا خیر مقدم کیا اور اسے تعلیم
کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔

University of Poonch Rawalakot

🌱سبز علی ملی خان ادارہ علوم ارضیات منگ کیمپس جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی کے طلباء نے مقالہ جات کا کام...
06/06/2025

🌱سبز علی ملی خان ادارہ علوم ارضیات منگ کیمپس جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی کے طلباء نے مقالہ جات کا کامیاب دفاع کیا 🌐
مقالہ جات آزادکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور تحصیل منگ میں گرنے والے دیوہیکل پتھروں کے خطرات سے متعلق تھے۔🔥

منگ (نامہ نگار) — ادارہ علوم ارضیات، منگ کیمپس جامعہ پونچھ، کے شعبہ بی ایس اپلائیڈ جیالوجی کے طلباء نے اپنے فائنل ائیر کے تحقیقی مقالہ جات کا کامیابی سے دفاع کیا۔ اس موقع پر طلباء نے زمینی حقائق پر مبنی تحقیقی کام پیش کیا جسے فیکلٹی اور ماہرین نے سراہا۔

طلباء کی تحقیقی ٹیموں نے دو اہم اور مقامی نوعیت کے موضوعات پر کام کیا۔ ایک گروپ کا مقالہ "آزادکشمیر کے شمال میں لینڈ سلائیڈنگ کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجوہات اور ممکنہ بچاؤ" کے موضوع پر تھا، جس میں انہوں نے خطے میں زمینی کٹاؤ، بارش کے پیٹرن، انسانی مداخلت، اور غیر منصوبہ بند تعمیرات جیسے عوامل کا گہرائی سے جائزہ لیا۔ تحقیق میں خطرناک علاقوں کی نشاندہی، مقامی آبادی پر اثرات، اور ممکنہ روک تھام کی حکمت عملیوں کو اجاگر کیا گیا۔

دوسرے گروپ نے "تحصیل منگ کے اردگرد گرنے والے دیوہیکل پتھروں کے خطرات" پر اپنی تحقیق پیش کی۔ اس تحقیق میں علاقے میں چٹانوں کے جغرافیائی و ساختیاتی تجزیے کے ساتھ ساتھ ان کی غیر متوقع حرکت کے خطرات کا جائزہ لیا گیا۔ طلباء نے اس عمل سے پیدا ہونے والے انسانی، ماحولیاتی اور انفراسٹرکچرل خدشات پر روشنی ڈالی اور حکومتی اداروں کے لیے ممکنہ حفاظتی تجاویز بھی پیش کیں۔

شعبہ علوم ارضیات جامعہ کشمیر کے استاد، ڈاکٹر فہد حمید نے بطور ماہر مقالہ جات پر طلباء کو قیمتی آرا فراہم کیں اور ان کی محنت و تحقیق کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ طلباء نے زمینی حقائق پر مبنی اہم موضوعات کا انتخاب کیا جو نہ صرف سائنسی حوالے سے اہم ہیں بلکہ مقامی کمیونٹی کی فلاح کے لیے بھی کارآمد ہو سکتے ہیں۔

ادارہ علوم ارضیات کے چیئرمین، ڈاکٹر عامر اصغر خان نے تمام طلباء کو کامیاب مقالہ دفاع اور ڈگری مکمل کرنے پر دل کی گہرائی سے مبارکباد دی۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ یہ تحقیقی کام ان کی سربراہی میں مکمل ہوا، اور طلباء نے جس محنت اور لگن سے کام کیا، وہ قابل تعریف ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ طلباء مستقبل میں بھی ارضیاتی تحقیق میں نمایاں کردار ادا کریں گے اور معاشرے کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے میں اپنا مثبت کردار نبھائیں گے۔
University of Poonch Rawalakot SM University Campus Mong Aamir Asghar
Eduard "The Landslide" Folayang

🎓 BS Applied Geology Students Successfully Defend Thesis! 🌍Institute of Earth Sciences SM University Campus Mong  – , Un...
04/06/2025

🎓 BS Applied Geology Students Successfully Defend Thesis! 🌍
Institute of Earth Sciences SM University Campus Mong – , University of Poonch

A proud moment as final year students of BS Applied Geology presented and defended their research on two critical, locally relevant issues:

🪨 Primary Field Investigations of Massive Landslides in Northern Azad Kashmir: Causes & Mitigation
🪨 Geospatial Analysis of Rockfalls Hazards in Tehsil Mong Sudhnoti AJK

💡 Their field-based studies were praised by experts for scientific depth and community relevance.

👏 Special thanks to Dr. Fahad Hameed Institute of Geology (Official), University of Azad Jammu and Kashmir for his expert feedback as an external examiner, and to Chairman Dr. Aamir Asghar Khan (thesis supervisor) University of Poonch Rawalakot for his guidance and heartfelt congratulations to the graduating class.

🌟 Wishing these future geologists success as they move forward to tackle natural hazards and serve society!

Proud Moment for the Institute of Earth Sciences! 🌍📢Dr. Aamir Asghar represented the Institute of Earth Sciences, Univer...
29/05/2025

Proud Moment for the Institute of Earth Sciences! 🌍📢

Dr. Aamir Asghar represented the Institute of Earth Sciences, University of Poonch Rawalakot, at the prestigious International Conference on Geological Hazards in Pakistan, organized by the Geological Survey of Pakistan (GSP) — one of the major platforms for geoscientific exchange in the region.

His innovative research on the Mass Movements and active tectonic faults of Pakistan was not only well-received but also personally admired by world-renowned geophysicist Dr. Roger Bilham. The scientific community greatly appreciated his valuable contributions to the understanding of geological hazards in Pakistan.

A proud achievement that highlights the growing impact of our research at the national and international levels! 👏

Address

SM University Campus
Mang
12010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM University Campus Mong posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share