The City School Of Universal Learning Mandra/Ghousia Chowk

The City School Of Universal Learning Mandra/Ghousia Chowk BETTER FOUNDATION FOR HIGHER EDUCATION

07/09/2026
25/08/2026

محترم والدین
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ اور آپ کا خاندان ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ جماعت دہم کےایسےتمام طلباء وطالبات جنہوں نے 2023تک میٹرک کا امتحان پاس کیا ہے ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بچے/ بچی کی سند (ڈگری) سکول ہذا سے سکول اوقات کار کے دوران صبح 7:30 تا 11:30 وصول کر لیں۔
شکریہ:-
*انتظامیہ شعبہ*
دی سٹی سول سکولز اینڈ کالجز مندرہ/غوثیہ چوک

22/08/2026

بیٹیاں سب کی سانجھی

ہمیشہ کی طرح دی سٹی ڈگری کالج فار گرلز غوثیہ چوک نوردولال میں علاقہ بھر کے ایسے افراد جو مالی مشکلات کی وجہ سے میٹرک کے بعد بیٹی کو تعلیم نہیں دلوا سکتے یا اگر آپ کے ارد گرد کوئی بھی یتیم بچی میٹرک پاس ہو اور مزید تعلیم جاری رکھنے کے لیئے وسائل نہیں ہیں اسے
بالکل فری یا ہاف فیس پر انٹر کی تعلیم کسی بھی گروپ پری میڈیکل پری انجینئرنگ ایف اے آئی ٹی یا آئی سی ایس میں صدقہ جاریہ سمجھتے ہوئے انشاءاللہ مکمل فری دی جائے گی انشاءاللہ
*تمام سٹاف فی میل
*گزشتہ تین سال سےبہترین نتائج
*پاکیزہ اسلامی ماحول میں بہترین تربیت کے

تعزیتی پیغاممحترم والدینالسلام علیکم!امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ...
18/08/2026

تعزیتی پیغام
محترم والدین
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری جماعت پری ایئر 2 اورنج کا ننھا پھول، صبیح اللہ ولد مدثر، خالقِ حقیقی سے جا ملا ہے۔
اس دکھ اور صدمے کی گھڑی میں پوری سکول انتظامیہ، تمام اساتذہ اور طلباء سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ معصوم بچے کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور اہل خانہ کو اس ناقابلِ تلافی نقصان پر صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
آپ سب سے التماس ہے کہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ ایک بار سورۃ الفاتحہ اور تین بار سورۃ الاخلاص پڑھ کر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ تمام مومنین و مومنات کی بخشش فرمائے۔ (آمین)
انتظامیہ:
دی سٹی سول سکول مندرہ / غوثیہ چوک برانچ

Address

Mandra

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:45
Tuesday 07:00 - 12:45
Wednesday 07:00 - 12:45
Thursday 07:00 - 12:45
Friday 07:00 - 12:45
Saturday 07:00 - 12:45

Telephone

+92513591399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The City School Of Universal Learning Mandra/Ghousia Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The City School Of Universal Learning Mandra/Ghousia Chowk:

Shortcuts

Share

Category