21/01/2023
اس دور میں جہاں ہاسٹل اداروں میں شر ہی شر ہوں وہاں خیر کو تلاش کرنا نا ممکن ہے۔
یہ لاہور ڈیفینس کا نجی ا سکول ہے جہاں ایک لڑکی کو تین لڑکیوں نے نیچے گرایا ہوا ہے اسے خوب تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے بلکہ "ماں بہن کی غلیظ بازاری گالیاں " بھی دے رہی ہیں
یہ کوئی غریب اسکول نہیں ہے امریکن ا سکول ہے اس ملک کی اشرافیہ کی بیٹیاں ہیں کسی اور ملک کی نہیں انگلش میں نہیں اردو میں گالیاں دے رہی ہیں۔۔۔۔۔
معاملہ یہ تھا کہ اس لڑکی نے مارنے والی لڑکیوں کی نشہ کرنے پے ان کے گھر شکایت لگائی تھی تشدد یہاں تک کہ لہو لہان کر دیا
اور یہ بھی کہہ رہیں ہیں ہم آزاد ہیں اور
ہمیں نشہ کرنے دو بلکہ خود بھی کرو ۔۔۔
یہ وہ اسکول ہیں جہاں آپ بچوں کو پڑھانے کے لیۓ ترستے ہیں سوچتے ہیں اپنے بچوں کو اچھی سکولنگ کروائیں گے انہیں بولنا آئے گا۔۔۔۔۔
یہ ٹاٹ پے پڑھنے والی آخری نسل بھی اپنے بچوں کو اعلی نجی سکولوں میں پڑھانے پے لگی ہوئی پر حالات سنگین ہیں
ناجانے ہم اپنے بچوں کی تربیت کیسے کر پائیں گے۔۔۔
لمحہ فکریۂ
22/10/2021
16/08/2021
02/08/2021
28/07/2021