18/01/2026
نئی منزلیں، نئی امیدیں!
محترم والدین! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کل سے نئے تعلیمی سال اور نئی کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ وقت ہے اپنے بچوں کے خوابوں کو نئی اڑان دینے کا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو مکمل تیاری اور نیک تمناؤں کے ساتھ بروقت اسکول اور اکیڈمی روانہ کریں۔
آئیے مل کر عہد کریں کہ گزشتہ سال کی کمیوں کو دور کرتے ہوئے، اس سال بچوں کی تعلیم و تربیت پر مزید توجہ دیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کا حامی و ناصر ہو اور انہیں دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!
الفہد ایجوکیشنل اکیڈمی
منڈیالہ تیگہ، نزد جامع مسجد انوارِ غوثیہ