Al Sadiq Islamic School -M.S.G

Al Sadiq Islamic School -M.S.G Quality of education is our goal only. And will keep working to achieve it. InShAllah.

05/10/2022
The personalities who lead the future of the Nation. The struggle of these individuals decide the future of a Person and...
05/10/2022

The personalities who lead the future of the Nation. The struggle of these individuals decide the future of a Person and that person serve the purpose and ideology of any state.

23/09/2022

تو نے ایسی دی اذادی کہ دنیا ہو۶ںی حیراناے قا۶ںد اعظم تیرا احسان ہے احسان 11 September Quid E Azam.
12/09/2022

تو نے ایسی دی اذادی کہ دنیا ہو۶ںی حیران
اے قا۶ںد اعظم تیرا احسان ہے احسان
11 September Quid E Azam.

Happy Defence Day
06/09/2022

Happy Defence Day

05/09/2022

Qasim Ali Shah

تو سلامت وطن تا قیامت وطن۔پوری پاکستانی قوم کو پاکستان مبارک۔
14/08/2022

تو سلامت وطن تا قیامت وطن۔
پوری پاکستانی قوم کو پاکستان مبارک۔

31/07/2022

29/07/2022

*سٹوڈنٹس الرٹ*
نیا تعلیمی سال/ سیشن یکم اگست 2022ء سے مارچ 2023ء تک تقریباً 8 ما ہ کا ہوگا. اس لئے والدین یکم اگست سے بچوں کو باقاعدہ روزانہ کی بنیاد پر سکول بھیجیں تاکہ ان کا سلیبس بروقت مکمل ہوسکے.

اگلے سال نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2023 سے شروع ہو گا۔

29/07/2022

Great message

26/07/2022

ایک ایرانی فلم ساز نے عوامی آگہی کے لیے ایک منٹ کی یہ فلم بنائی تھی۔

ایک غریب باپ نے دکان سے روٹی چرائی لیکن باہر کا رخ کرتے ہی دکاندار نے اسے روک لیا۔

ناسمجھ بیٹی باپ سے پوچھتی ہے کیا ہوا؟؟؟

باپ پریشان ہو کر معافی مانگنے کے لیے لب کھولتا ہے تو دکاندار کہتا ہے بیٹی تیرا باپ بقایا رقم بھول گیا تھا، اس کے ساتھ وہ کچھ رقم گن کر پکڑا دیتا ہے۔

باہر جاتے ہوئے باپ بے بسی اور بے بسی سے بے بس نظر آتا ہے تو دکان پر موجود دوسرا شخص چیختا ہے اور کہتا ہے کہ تم چاول کا تھیلا بھی بھول رہے ہو….

*اگر تم پردے رکھ کر لوگوں کی مدد کرو گے تو قیامت کے دن اللہ بھی تم پر پردہ رکھ کر اپنا کرم اور اجر تم پر نازل کرے گا۔*

Address

Mandi Sadiq Gunj

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sadiq Islamic School -M.S.G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category