Ahmad Academy of sciences 199/e.b

Ahmad Academy of sciences 199/e.b Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Academy of sciences 199/e.b, School, Chak no 199/EB, Mandi Burewala.

24/07/2023

تجزی کے پانچ قوانین (5rule of factorization)ex.5.1 ۔اسان زبان میں وضاحت ۔ایک بار ضرور دیکھیں
05/07/2023

تجزی کے پانچ قوانین (5rule of factorization)ex.5.1 ۔اسان زبان میں وضاحت ۔ایک بار ضرور دیکھیں

28/06/2023
Please subscribe our chanel
27/05/2023

Please subscribe our chanel

13/09/2021

*میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے*
فارمولہ جس کے مطابق 95فیصد یا اس سے زائد نمبر لانے والے طلبہ کو 5 فیصد نمبر نہیں دیئے جائیں گے بلکہ ان کا اطلاق 95 فیصد سے کم نمبر لانے والوں پر ہوگا۔ جبکہ رپیٹر اور فیل شدہ امیدواروں پر بھی اضافی نمبرز کا *اطلاق نہیں ہوگا۔ رواں سال نہ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ہوگا ۔*

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے
13/09/2021

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے

28/09/2020
01/09/2020

* 🇵🇰*
*𖣔𖣔*
*بریکنگ نیوز! پنجاب کے تمام بورڈ کے میٹرک کے نتائج 11 ستمبر دن دس بجے announced کیا جائے گا& میٹرک والے ہوجائیں تیار*

01/09/2020

علامہ اقبال اوپن یونورسٹی نے میٹرک اور ایف اے کے داخلوں میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی۔

22/05/2020

* صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی زیر صدارت سکول کھولنے کے حوالے سے ایکشن پلان ترتیب دینے کے لئے اہم اجلاس منعقد

* اجلاس میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن مس سارہ اسلم، سی ای او لاہور، و دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان موجود تھے

* اجلاس میں کرونا وائرس کی بدولت طلبا، اساتذہ، اور سکولوں کو پیش آنے والے مسائل کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا

* صوبے بھر کے سکولوں کو کھولنے سے پہلے ہمیں طلباء کے لئے تمام تر خفاظتی اقدامات کرنے ہیں

* سکول کھولنے سے پہلے تمام سکولوں کو کرونا وائرس کے اثرات سے مفت کرنے کے لئے خفاظتی اقدامات کئے جائیں گے.

* مشکلات کے اس دور میں عوام کو بنیادی طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا

* کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی باعث پوری دنیا کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے.

15/05/2020

کیٹیگری 5

دسویں یا بارہویں کے کمپوزٹ امتحان دینے والے طالب علم یا مارکس امپرومنٹ والے طالب علم بھی سپیشل امتحان کا حصہ بنیں گے اُن کو پروموٹ نہیں کیا گیا

Address

Chak No 199/EB
Mandi Burewala

Telephone

03424778976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Academy of sciences 199/e.b posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category