Jinnah College of Engineering & Technology Burewala

Jinnah College of Engineering & Technology  Burewala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jinnah College of Engineering & Technology Burewala, Campus Building, Near GCC 505 Road Burewala, Mandi Burewala.

24/09/2025
23/07/2025

بورےوالا کا اعزاز — گورنمنٹ ہائی اسکول مدینہ ٹاؤن کی طالبہ کی شاندار کامیابی

گورنمنٹ ہائی اسکول مدینہ ٹاؤن، بورےوالا کی ہونہار طالبہ مقدس نے میٹرک امتحانات میں 1200 میں سے 1149 نمبر حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کیا، بلکہ بورےوالا کو "سٹی آف ایجوکیشن" ہونے کا اعزاز بھی برقرار رکھا ہے۔

مقدس کا تعلق ایک محنت کش گھرانے سے ہے، ان کے والد گلی محلوں میں سائیکل پر کپڑا بیچ کر گزر بسر کرتے ہیں۔ محدود وسائل اور معاشی مشکلات کے باوجود مقدس نے نہ کوئی ٹیوشن پڑھی اور نہ ہی کسی اکیڈمی کا سہارا لیا، بلکہ اپنی محنت، لگن اور عزم سے گھر پر ہی تیاری کی اور شاندار کامیابی حاصل کی۔

اس تاریخی کامیابی کا کریڈٹ وہ اپنے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی اور اسکول کی پرنسپل مس عابدہ اسلام کو دیتی ہیں، جنہوں نے ہر قدم پر طالبہ کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی۔

یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر عزم صمیم ہو، تو حالات کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہوں، کامیابی قدم چومتی ہے

Congratulations To Muqaddas , Her parents, Teachers & Miss Abida Islam , Principal Govt. Girls High School Madina Town.❤️💐❤️

14/08/2024
Admission Open  Jinnah College of Engineering & Technology  Burewala               #
07/04/2024

Admission Open Jinnah College of Engineering & Technology Burewala #

04/05/2023

Admission Open Diploma of Associat Engineer Jinnah College of Engineering & Technology Burewala

Admission Open PSDF
23/03/2023

Admission Open PSDF

20/06/2022

Address

Near GCC 505 Road Burewala
Mandi Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah College of Engineering & Technology Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share