Jobs & Notifications Studio

Jobs & Notifications Studio Looking for a Govt Jobs & Notifications.

14/08/2026
12/08/2026

*گورنمنٹ کے ریگولر سرکاری ملازمین کے GP Funds کے بیلینس رقم پر %12.05 منافع لگانے کا نوٹیفیکشن جاری*

*یہ GP Fund فنڈ ہر ماہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی ہوتا ہے اور جمع ہوتا رہتا ہے*

*مسقتل ملازمین کا 30 جون ۲0۲6 کو جتنا بیلنس تھا اس پر %12.05 منافع اگست میں لگا دیا جائے گا اور جو اگست کی سیلری سلیپ ہو گی اس میں جی پی فنڈز کی رقم زیادہ ہو جائے گی*

12/08/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *28 صفر 1448ھ* 💎
🔖 *12 اگست 2026ء* 💎
🔖 *28 ساون 2083ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

*❤️ ایثار کی عظیم مثال!*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک آدمی کے پاس ایک مہمان نے رات گزاری، ان کے پاس صرف اپنا اور اپنے بچوں کا کھانا تھا، اس نے اپنی بیوی سے کہا: بچوں کو سلا دو اور چراغ بجھا دو اور جو کھانا تمہارے پاس ہے وہ مہمان کے قریب کر دو، تب یہ آیت نازل ہوئی:’’وہ (دوسروں کو) خود پر ترجیح دیتے ہیں چاہے انھیں سخت احتیاج لاحق ہو۔*🔹
📗«صحیح مسلم-5360»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

07/08/2026

پنجاب حکومت کا اہم اقدام
اشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم
؛
اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں
📌 پنجاب ای اسٹمپ پیپر آن لائن حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار (Step by Step Guide)

اگر آپ گھر بیٹھے ای اسٹمپ پیپر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

✅ مرحلہ 1:
Punjab e-Stamping System کی ویب سائٹ پر جائیں۔

✅ مرحلہ 2:
اپنا موبائل نمبر درج کر کے OTP کے ذریعے تصدیق (Verification) مکمل کریں۔

✅ مرحلہ 3:
اسٹمپ پیپر کی نوعیت (مثلاً اقرار نامہ، کرایہ نامہ، حلف نامہ، شراکت نامہ، پاور آف اٹارنی وغیرہ) منتخب کریں۔

✅ مرحلہ 4:
خریدار اور متعلقہ فریقین کی معلومات درج کریں، جیسے نام، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ۔

✅ مرحلہ 5:
اسٹمپ ڈیوٹی کی رقم درج کریں اور سسٹم سے Payment Slip Identification (P*S) حاصل کریں۔

✅ مرحلہ 6:
P*S کے ذریعے مقررہ رقم بینک، ATM، موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

✅ مرحلہ 7:
ادائیگی کی تصدیق کے بعد سسٹم سے ای اسٹمپ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔

✅ مرحلہ 8:
ڈاؤن لوڈ شدہ ای اسٹمپ پیپر کا پرنٹ نکالیں اور مطلوبہ قانونی دستاویز کے ساتھ استعمال کریں۔

⚖️ اہم نوٹ:
✔️ ای اسٹمپ پیپر پر موجود یونیک نمبر اور QR کوڈ کے ذریعے اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔
✔️ معلومات درج کرتے وقت شناختی کارڈ نمبر، نام اور اسٹمپ کی نوعیت احتیاط سے درج کریں۔

07/08/2026

*_`Looking for a Govt Jobs & Notifications`_*
*السلام علیکم*
*ہر طرح کی جابز پہ اپلائی کرنے کا طریقہ کار جانیئے، اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل Subscribe کریں، فیس بک پیج لائک کریں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں شکریہ..*
*_`Website`_*
https://jobsandnotificationsstudio.blogspot.com
*_`YouTube Channel`_*
https://www.youtube.com/channel/UC60vYgKjiXfubXqlsY3W_wg
*_`page`_*
https://www.facebook.com/Jobs-Notifications-Studio-102445288097109/
*_`Instagram`_*
I'm on Instagram as . Install the app to follow my photos and videos. https://www.instagram.com/jobs_notifications_studio/
*_`WhatsApp Channel J&NS`_*
https://whatsapp.com/channel/0029VaEqnqi77qVaM32ySJ0A
*_`WhatsApp Community Group J&NS`_*
https://chat.whatsapp.com/EOqcn7iCjX44bUPJO9q4sQ
*_`Jobs Apply Services_9394`_*
https://chat.whatsapp.com/GmMMtNfvdGQBEMuv9c68ok
*_`Tumblr`_*
www.tumblr.com/jobs-notifications-studio
*_`Pinterest`_*
https://pin.it/1fEVq58
*_`LinkedIn`_*
https://www.linkedin.com/in/jobs-notifications-studio-04b30790
*_`Snapchat`_*
https://t.snapchat.com/XE9dzVgd
*_`TikTok`_*
http://tiktok.com/
*_`Twitter`_*
https://twitter.com/nadeemsagar1993?s=09
*_`SnackVideo`_*
This vlogger makes great videos! Come watch! https://sck.io/u//6RIdttp8
*اس گروپ کا مقصد لوگوں کو جاب پر اپلائی کرنے میں سہولت دینا ہے۔*
*کسی بھی جاب پہ اپلائی کرنے کیلئے درج ذیل مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟*
*1 : فام کیلئے دکان پر جانا۔*
*2 : چلان فام جمع کروانے کیلئے بینک کی لمبی لائن میں لگنا۔*
*3 : دستاویزات کی تصدیق کروانا۔*
*4 : تصاویر بنوانا۔*
*5 : کوریئر جمع کروانے کیلئے ڈاکخانے کے چکر۔*
*6 : آن لائن فام فل کروانے کیلئے بازار جانا۔*
*7 : انٹرنیٹ کا نہ ہونا۔*
*اب آپ کو اپلائی کرنے کیلئے صرف ایک فون کال یا میسج کی ضرورت ہے۔*
*رابطہ نمبر:03067878426*
*ایڈمن: `محمد ندیم`🥀*

07/08/2026

*اے اللہ!*
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب لاہور کو 89 دن کے لیے درج ذیل آسامیوں پر عملہ درکار ہےپوسٹس: انجینئر، سب انجینئر، پلمبر،...
06/08/2026

ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب لاہور کو 89 دن کے لیے درج ذیل آسامیوں پر عملہ درکار ہے

پوسٹس: انجینئر، سب انجینئر، پلمبر، جونیئر کمپیوٹر آپریٹر، ٹیلی فون آپریٹر، فوٹوگرافر، خاکروب، چوکیدار، کی مین، الیکٹریشن، ڈرائیور

📅 آخری تاریخ: 20-08-2026

📍 درخواستیں جمع کروائیں: DGPR آفس، محمود غزنوی روڈ، PTV سٹیشن لاہور

سالانہ عرس حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر کل 4 اگست بروز منگل ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن
03/08/2026

سالانہ عرس حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر کل 4 اگست بروز منگل ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن

After the first branch of AJS Academy Burewala, Alhamdulillah, the second branch has opened in Wahari. Interested studen...
02/08/2026

After the first branch of AJS Academy Burewala, Alhamdulillah, the second branch has opened in Wahari. Interested students should visit today and make their future happy.

Address

Burewala
Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs & Notifications Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jobs & Notifications Studio:

Shortcuts

Share