02/09/2026
*نہم کلاس کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹس کے لنکس نیچے دیے گئے ہیں۔*
*Lahore*
www.biselahore.com
*Faisalabad*
www.bisefsd.edu.pk
*Gujranwala*
www.bisegrw.edu.pk
*Rawalpindi*
www.biserwp.edu.pk
*Multan*
www.bisemultan.edu.pk
*Sargodha*
www.bisesargodha.edu.pk
*Bahawalpur*
www.bisebwp.edu.pk
*DG Khan*
www.bisedgkhan.edu.pk
*Sahiwal*
www.bisesahiwal.edu.pk
*🚨 طلبہ کے لیے رزلٹ چیک کرنے کا آسان طریقہ!*
طلبہ اپنے امتحانی نتائج آن لائن اور SMS دونوں طریقوں سے باآسانی چیک کر سکتے ہیں۔
🌐 آن لائن رزلٹ:
صبح 10 بجے رزلٹ پورٹل فعال ہوتے ہی طلبہ اپنے متعلقہ تعلیمی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر رول نمبر درج کریں اور اپنا رزلٹ چیک کریں۔
📱 SMS
کے ذریعے رزلٹ:
اگر رزلٹ کے وقت ویب سائٹ پر رش زیادہ ہو یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہو تو طلبہ SMS کے ذریعے بھی نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اپنے بورڈ کے مخصوص کوڈ پر صرف رول نمبر SMS کرنا ہوگا۔