13/12/2025
اسلام میں قوانین کا احترام اس لیے لازم ہے کہ یہ معاشرتی امن، انصاف اور نظم و ضبط کی بنیاد ہے، اور اسلامی تعلیمات درحقیقت قوانین کی بالادستی کی حمایت کرتی ہیں، تاکہ معاشرے میں امن سے رہ سکیں اور ظلم سے بچا جا سکے. یہ تعلیمات شہریوں کو قانون پر عمل پیرا ہونے اور حکومتی نظام کو مضبوط کرنے کی ترغیب دیتی ہیں. ہمیں چاہئے کہ خود قانون کا احترام کرتے ھوئے اچھا شہری ھونے کا ثبوت دیں اور سگنل کی خلاف ورزی سے بچیں ہیملٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں اور لائسنس کو یقینی بنائیں علمائے کرام لاؤڈسپیکر کے استعمال کو اذان تک محدود کریں اور مساجد کو لوگوں پر طعن و تشنیع کے بجائے دعوت الی اللہ اور عبادت الٰہی کا مرکز بنائیں
اسلام ژندہ باد
پاکستان پائندہ باد
عبدالمنان اثری
جامعہ اشاعت اسلام ٹھٹھہ عالیہ