24/08/2026
🍰☕ My First Tea Cake! 🤍✨
آج پہلی بار اپنے ہاتھوں سے Tea Cake بنایا۔ 🥹❤️
شاید ابھی perfect نہیں ہے، مگر پہلی کوشش کی خوشی ہی الگ ہوتی ہے۔ 🌸
چھوٹی سی کوشش، بہت ساری خوشی اور ایک نئی شروعات… 🥰
کوشش جاری رہے گی، ان شاء اللہ ہر بار پہلے سے بہتر بنے گا۔ 🤍✨
🍰☕