Rakh Baloch Kalan

Rakh Baloch Kalan

Share

RAKH BALOCH KALAN(older name was RAKH NIHAL SING) is a village of Mandi Bahauddin. It is
located at 32°35'20N 73°35'20E at an altitude
of 220 metres 725 feet.

ABOUT VILLAGE RAKH BALOCH KALAN:-

Rakh Baloch kalan(older name was Rakh Baloch Nihal Singh) is a village of Mandi Bahauddin
District in the Punjab Province of Pakistan. It is about 8 km east side
of Mandi Bahauddin. Rasul-Qadirabad Link Canal
and Shaheedain Waali in West, Chak Fateh Shah, Kot Baloch, River Jhelum - Rasul Barrage & Govt. College of Technology Rasul in North. Famous
Chillianwala Ra

31/08/2025

داتا علی ہجویری ، غوث پاک و مزار والے بابے سیلاب سے کیوں نہیں بچاتے ؟

1941ء خانہ کعبہ میں جب مُوسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب آگیا اور مطاف و حجر اسود بھی سیلاب کی زد میں آیا ہوا تھا۔ کیا اللہ پاک خانہ کعبہ کی حفاظت پر قادر نہیں تھا ؟معاذاللہ ۔

خانہ کعبہ میں بت رکھے گئے ،ان کی پوجا کی گئی کیا اللہ پاک اپنے گھر کو بتوں و شرک سے پاک کرنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا ؟معاذاللہ

غزوہ احد میں تمام نبیوں ،فرشتوں ،ولیوں کے سردار،اللہ کے محبوب مبارک کو زخم آیا ،آپ کا دانت مبارک متاثر ہوا کیا اللہ پاک اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے بچانے کی طاقت نہیں رکھتا تھا ؟

طائف کے سفر پر وہاں کے لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پتھر برسائے ،آپ کا خون مبارک نکل آیا ،حالانکہ پتھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھتے ہیں ،پتھروں کا کلمہ پڑھنا حدیث سے ثابت ہے ۔کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ اللہ کی عطا سے خود کو محفوظ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے ؟

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر عین حالت نماز میں قاتلانہ حملہ ہوا جس کے سبب آپ شہید ہوگیے ۔کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ اللہ پاک کی عطا سے خود کو بچانے کی طاقت رکھتے تھے یا نہیں ؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ پر قاتلانہ حملہ ہوا اور زہر آلود تلوار سے ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنی حفاظت کیوں نہ کر سکے ؟معاذاللہ

میدان کربلا میں جناب عالیشان امام حسین رضی اللہ عنہ اور آپ کے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اور آپ اپنے رفقاء سمیت شہید ہوئے ،ان کا مقام و مرتبہ تمام اولیاء و کئی صحابہ سے بلند تر ہے ۔کیا یہ خود کو بچانے و اپنے ساتھیوں کو ظلم سے محفوظ رکھنے میں ناکام ہوئے ؟معاذاللہ ۔

بنی اسرائیل نے کئی انبیاء کرام کو شہید کیا جو قرآن سے ثابت ہے۔یہ خود کو کیوں نہیں بچاسکے ؟معاذاللہ

جناب یوسف علیہ السلام کو کنویں میں ڈالا گیا ؟
جناب یوسف علیہ السلام کو جیل میں ڈالا گیا تو ان کی روحانی طاقت کام کیوں نہ آئی ؟معاذاللہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا لیکن یہاں آگ اللہ کے حکم سے صرف ٹھنڈی نہیں ہوئی بلکہ سلامتی والی بھی بن گئی کہ اگر صرف ٹھنڈی ہوتی تو ٹھنڈک جناب ابراہیم علیہ السلام کو نقصان پہنچاتی ۔

اولیاء کے دشمنو!
یہ سب اللہ عزوجل کی تدبیر و تقدیر و حکمتیں ہیں ۔کہیں تو انبیاء کے سردار زخمی ہوئے ،کہیں کسی نبی علیہ السلام کو جیل میں ڈالا گیا
کہیں انبیاء شہید ہوئے ؟کہیں صحابہ خلفائے راشدین شہید ہوئے تو کہیں امام حسین رضی اللہ عنہ اپنے رفقاء سمیت اپنے رب کی رضا پر راضی رہتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔
اللہ پاک جب چاہتا ہے تو اپنی مخلوق کی مدد کے لئے اپنی ہی مخلوق میں سے کسی کو مقرر فرما کر طاقت سے نواز کر اپنے نیک بندوں کی مدد فرماتا ہے ،غزوہ بدر میں چند سو کی ہزار سے زائد کے مقابلے میں مدد نازل نازل فرماتا ہے اور جب چاہتا ہے تو آزمائش میں ڈالتا ہے اور بہت کچھ تکالیف ہماری کرتوت کے سبب ہمارے سامنے ظاہر فرماتا ہے ۔

لہذا ان باتوں کا تم جواب دو تو شاید وہی ہمارا جواب ہوگا کہ علی ہجویری داتا صاحب لاہور کو کیوں نہیں بچا سکے ۔

09/04/2024
05/07/2023

شادی
مزمل بلوچ
گشت

05/07/2023

رکھ بلوچ کلاں کے بلوچوں میں کبھی یہ رسم ہوا کرتی تھی نکاح سے ایک دن قبل دلہا گھوڑی پر بیٹھ کر گاوٴں کا چکر لگاتا تھا جسے ۔گشت ۔ کہا جاتا تھا مدتو ں بعد یہ رسم دیکھنے کو ملی
جناب. مزمل حسین بلوچ کو شادی خانہ أبادی کی پرانی رسم زندہ کرنے پر مبارک بعد

Photos from Rakh Baloch Kalan's post 06/01/2023

ماشاء اللہ ان تمام دوستوں کا شکریہ جن کے تعاون سے حق سچ کی اس قانونی جنگ میں جو کہ اپنی بچیوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہر ذی شعور کا بنیادی حق ہے اللہ تعالی نے قانونی فتح نصیب فرمائ
معزز عدالت کے بہت مشکور ہیں جس نے میرٹ پر فیصلہ سناتے ہوے رکھ بلوچ کی بچیوں کا مستقبل محفوظ بنایا
ہم نے اس نیک کام کا بیڑا اٹھایا اور اس چیز سے قطع نظر کہ کس کو اچھا لگے گا کس کو برا ، حق کے ساتھ منسلک رہےاور تمام لوگوں کے سامنے وہ حقائق ثابت کیے اور منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو بے نقاب کیا۔
اوراس سارے سفر میں بہت سے لوگوں کی وہ اصلیت بھی سامنے ای کہ جو پبلک فورم بیان کر دیں تو ان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے ، لیکن الحمداللہ ہماری تربیت اس کی اجازت نہی دیتی۔
الحمداللہ سکول میں ایک اچھی کمپیوٹر ٹیچر مہیا کرای اور بچیوں کا قیمتی سال ضایع ہونے سے بچایا۔
یہ سارا کام بہت مشکل تھا اور منفی لوگوں نے بہت روڑے اٹکاے ، لیکن اللہ کریم کے کرم سے دن رات جان مال اور سب بھایوں کے تعاون سے یہ سب ممکن بنایا۔
اللہ پاک سے دعا ہے اپنے گاوں کی اسی طرح خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرماے تمام برادری کا شکریہ جنوں نے اس حق میں گاوں کا ساتھ دیا اور جو مخالف رہے وہ بھی ہمارے بھای ہیں ان کو نیک راستہ دیکھاے آمین ثمہ آمین حق سچ بیان کربے کی توفیق دے سپیشلی چئیرمین یوسی رکھ بلوچ کلاں صوبیدار اختر حیسن بلوچ نذر محمد اور صابر بھای اور اپنے بھایوں کا شکریہ جنوں نے کورٹ کیس دائر کیا بھائیاں بزرگاں دی حیاتی ہوے

03/01/2023

دھلی کے نواحی بلوچ کی ویڈیو
۔بلوچان ہند کے نام سے سوشل میڈیا پر وایرل ہے جس میں محمد علی رند صاحب کی کتاب ۔دھلی کے نواحی بلوچ سے ڈاکو منٹری کا انتخاب ہے. بلوچستان کے یو ٹیو بر جناب سہیل بلوچ صاحب نے یہ ویڈیو بنائ ہے ۔ بہت محنت اور خوبصورتی سے بنائ ہے جس میں ہند میں أباد بلوچوں کا زکر ہے. مغل شہنشاہون قوم بلوچ کا أباد ہونا
1556 ،
مرہٹہ ۔ میر نصیر خان ۔روہتکی بلوچون کا
۔ احمد شاہ ابدالی کی مدد کرنا
اور

1857کی جنگ
1947ء میں ھجرت کرنے والے "مھاجر" اردو بولنے والے کون تھے مکمل ویڈیو دیکھیں

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Teh. & Dist. M. B. Din
Mandi Bahauddin
50400