AIMS - Allied Institute of Medical Sciences MandiBahauddin

AIMS - Allied Institute of Medical Sciences MandiBahauddin

Share

The AIMS GROUP OF COLLEGES

21/08/2026

✨ JUMMA MUBARAK | جمعہ مبارک ✨

اے اہلِ ایمان! اللہ کا ذکر کیا کرو کثرت کے ساتھ۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ذکر، شکر اور عبادت میں ثابت قدم رکھے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرمائے اور ہماری زندگیوں میں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

💚 آج کے بابرکت دن، اپنے دل کو اللہ کے ذکر سے روشن کریں۔
درودِ پاک پڑھیں، دعا کریں، صدقہ و خیرات کریں اور اپنے پیاروں کو بھی اس خوبصورت پیغام میں شریک کریں۔ 🌿

جمعہ مبارک — اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں میں رکھے۔ 🤲✨

20/08/2026

🚨 ADMISSIONS OPEN 2026–2027 | 2 in 1 Diploma + FSc (Pre-Medical)
🎓 دو سال میں ڈپلومہ + FSc (Pre-Medical) حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں!
کیا آپ میٹرک کے بعد ایک ایسا پروگرام چاہتے ہیں جو آپ کو تعلیم، مہارت اور روزگار تینوں فراہم کرے؟
Allied Institute of Medical Sciences, MBD لے کر آیا ہے 2 in 1 Diploma + FSc (Pre-Medical) پروگرام، جہاں آپ صرف 2 سال میں پروفیشنل ڈپلومہ کے ساتھ FSc (Pre-Medical) کے مساوی قابلیت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Why Choose AIMS?
✅ 2 سال میں Diploma + FSc (Pre-Medical)
✅ 50,000 روپے تک ابتدائی ملازمت کے مواقع*
✅ اپنا میڈیکل اسٹور یا ہیلتھ کیئر سے متعلق کاروبار شروع کرنے کا موقع (منتخب پروگرامز کے مطابق)
✅ فری داخلہ (محدود مدت کے لیے)
✅ فری عملی تربیت
✅ فیل ہونے کی پریشانی نہیں
✅ جدید لیبارٹریز، تجربہ کار اساتذہ اور عملی تعلیم
Available Programs
💊 Pharmacy Technology
🧪 Medical Lab Technology (MLT)
🩻 Radiography & Imaging Technology (RIT)
🏥 Operation Theater Technology (OTT)
💉 Dialysis Technology
🦷 Dental Technology
💊 Dispenser Technology
Limited Time Offer
🎁 محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
📲 WhatsApp: 0300-0642850
*ملازمت اور آمدنی پروگرام، مہارت، ادارے اور مقام کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔

19/08/2026

🚨 ADMISSIONS OPEN 2026–2027
🎓 2 in 1 Diploma + F.Sc (Pre-Medical)

میٹرک کے بعد صرف 2 سال میں پروفیشنل ڈپلومہ + FSc (Pre-Medical) کی قابلیت حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔

⭐ Why Choose AIMS?

✅ Diploma + FSc in 2 Years
✅ عملی تربیت اور جدید لیبارٹریز
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ فری داخلہ اور فری عملی تربیت*
✅ فیل ہونے کی پریشانی نہیں
✅ کیریئر اور کاروبار کے بہتر مواقع

📚 Available Programs

💊 Pharmacy Technology
🧪 MLT | 🩻 RIT | 🏥 OTT
💉 Dialysis | 🦷 Dental | 💊 Dispenser Technology

🎯 Limited Seats — Admissions Open Now!
📲 WhatsApp: 0300-0642850

*ملازمت/آمدنی پروگرام، مہارت اور مقام کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔

19/08/2026

🚨 ADMISSIONS OPEN 2026–2027
🎓 2 in 1 Diploma + F.Sc (Pre-Medical)

میٹرک کے بعد صرف 2 سال میں پروفیشنل ڈپلومہ + F.Sc (Pre-Medical) کی قابلیت حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔

⭐ Why Choose AIMS?

✅ Diploma + F.Sc in 2 Years
✅ عملی تربیت اور جدید لیبارٹریز
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ فری داخلہ اور فری عملی تربیت*
✅ فیل ہونے کی پریشانی نہیں
✅ کیریئر اور کاروبار کے بہتر مواقع

📚 Available Programs

💊 Pharmacy Technology
🧪 MLT | 🩻 RIT | 🏥 OTT
💉 Dialysis | 🦷 Dental | 💊 Dispenser Technology

🎯 Limited Seats — Admissions Open Now!
📲 WhatsApp: 0300-0642850

*ملازمت/آمدنی پروگرام، مہارت اور مقام کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔

18/08/2026
17/08/2026

🌿 Educational Visit | Pharm-D Students – AIMS Mandi Bahauddin 🎓💊

Allied Institute of Medical Sciences (AIMS)، منڈی بہاؤالدین کیمپس نے Pharm-D کے 2nd اور 3rd Year طلبہ کے لیے قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد کا ایک روزہ تعلیمی دورہ منعقد کیا۔ 🇵🇰

اس دورے کے دوران طلبہ نے Prof. Dr. Mushtaq Ahmad (Tamgha-e-Imtiaz) سے ملاقات کی، Herbarium اور Botanical Garden کا وزٹ کیا اور مختلف طبی و ادویاتی پودوں کے بارے میں عملی معلومات حاصل کیں۔ 🌿🔬

📚 Learning Beyond the Classroom!
💚 ایک یادگار دن، علم، تحقیق اور دریافت کے نام۔

Photos from AIMS - Allied Institute of Medical Sciences MandiBahauddin's post 17/08/2026

🌿 Educational Visit | Pharm-D Students – AIMS Mandi Bahauddin 🎓💊

Allied Institute of Medical Sciences (AIMS), Mandi Bahauddin Campus, successfully organised a one-day educational and botanical study trip for our 2nd & 3rd Year Pharm-D students to Quaid-i-Azam University, Islamabad. 🇵🇰

During this enriching visit, our students had the valuable opportunity to meet Professor Dr. Mushtaq Ahmad (Tamgha-e-Imtiaz) and gain insights into the fascinating world of medicinal plants, botany and pharmaceutical sciences. 🌿🔬

🌱 Key Highlights of the Visit:
• 🤝 Interaction with Prof. Dr. Mushtaq Ahmad (Tamgha-e-Imtiaz)
• 🌿 Visit to the Herbarium
• 🌳 Exploration of the Botanical Garden
• 🔬 Identification and study of diverse plant species
• 📚 Practical exposure to plants of pharmaceutical and medicinal importance
• 🎓 An inspiring learning experience beyond the classroom

Such educational visits help our students connect theoretical knowledge with real-world practical learning, while developing a deeper understanding of medicinal plants and their role in pharmaceutical sciences.

At AIMS Mandi Bahauddin, we believe that true medical education goes beyond textbooks—learning, exploring and experiencing the world of healthcare firsthand. 💚

📸 A memorable day of learning, discovery and inspiration!

14/08/2026

🇵🇰 14 اگست | یومِ آزادی + جمعۃ المبارک 🤲✨

آج کا دن ہمارے لیے دوہری خوشی اور برکت کا پیغام لایا ہے — وطنِ عزیز پاکستان کی آزادی کا دن اور جمعۃ المبارک کا بابرکت دن۔ 💚

آئیے اس بابرکت موقع پر اپنے اُن تمام محسنوں اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کریں جن کی قربانیوں کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔ 🇵🇰

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے، ہمارے ملک کو ہر فتنے، آزمائش اور مشکل سے محفوظ رکھے، اور اسے ترقی و کامیابی کی نئی منزلوں تک پہنچائے۔ آمین۔

Allied Institute of Medical Sciences, MBD کی جانب سے پوری قوم کو یومِ آزادی اور جمعۃ المبارک کی دلی مبارکباد۔ 🌿

💚 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 ہم سب کا پاکستان — ہمارا فخر، ہماری پہچان۔

08/08/2026

ماشاءاللہ! دلی مبارکباد

نہایت محترم *پروفیسر وقار احمد صاحب (پرنسپل، گورنمنٹ گریجویٹ کالج ڈنگہ)* کو ان کی صاحبزادی کے میٹرک 2026 میں شاندار رزلٹ *1163/1200 نمبر* حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ شاندار کامیابی بچی کی انتھک محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی بہترین تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اللہ تعالیٰ بچی کو مستقبل میں مزید کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین

منجانب: الائیڈ گروپ آف کالجز / AIMS GROUP

---

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Qainchi More Near PC Marque
Mandi Bahauddin
50400