لاکھ دی لعنت ایسے نظام پر@@
General Knowledge Aspirants
This page for knowledge
15/07/2025
*ایران کے ایک سرکاری ہسپتال میں ایک باحجاب خاتون اپنے بچے کو لیے اپنی باری کے انتظار میں تھی ۔اس کا بیٹا بخار سے تپ رہا تھا۔ کچھ ہی دیر بعد ڈاکٹر بچے کا چیک اپ کرتے ہوئے اس کی ماں سے اس کی بیماری کے متعلق سوالات کر رہا تھا۔ ڈاکٹر نے دوائیاں لکھ کر خاتوں کو دیتے ہوئے بے خیالی میں پوچھ لیا کہ آپ کا تعلق رہبر معظم آیت اللہ خمنائی کے خاندان سے تو نہیں اس بچے کی شکل ان سے ملتی جلتی ہے۔ خاتون نے دوائیوں کی سلپ پکڑتے ہوئے کہا کہ میں ان کی بہو ہوں اور یہ بچہ ان کا پوتا ہے۔ ہمیں اس بات کی اجازت نہیں ہم کہ عام لوگوں سے ہٹ کر کسی خاص سہولت سے مستفید ہوں۔ یہ ذکر ہے ایران کے سپریم کمانڈر کا جن کا مرتبہ ایرانی صدر سے بھی بالا ہے۔جہاں حکمرانوں کا طرز زندگی عام لوگوں کی طرح ہوں وہاں کی عوام زندگی کو باوقار اصولوں کے مطابق بسر کرنے کے فن سے آشنا رہتی ہے*
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکوں،،
ناداں یہ سمجھ بیٹھا کہ ہم میں قوّت اے للکار نہیں،،،
ہن آرام جے موتر پین والی قوم،،
غزہ: جس سے اللّٰہ رکھے سکون رکھے اللّٰہ کا نظام ہر اس جگہ پر چلتا ہے جہاں پر ہماری پہنچ ختم ہو جاتی ہے
ہوٹل مالکان سے ہاتھ جھوڑ کر اپیل۔۔۔۔!!!
گزشتہ روز رات تقریباً ڈیڑھ بجے کا وقت تھا میں جھال چکیاں ہوٹل خوشاب روڈ پر کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک میں نے ایک شخص کو دیکھا جو وہاں کھانا کھانے آیا تھا۔
شہری دیکھنے میں مڈل کلاس سے لگ رہا تھا اور سفید پوش انسان تھا وہ چائے کا آڈر دے کر بیٹھ گیا ویٹر کے آنے پر دال پلیٹ کا ریٹ پوچھا میں بغور سن رہا تھا کیونکہ میں ساتھ والے ٹیبل پر بیٹھا ہوا تھا۔
ویٹر نے 280 روپے پر ہیڈ پلیٹ بتائی اس نے جیب سے پیسے نکالے اور چیک کئے ویٹر کو کہنے لگا کہ ہاف پلیٹ دال لائیں، ویٹر نے معذرت کی فل پیلٹ مل سکتی ہے ہاف کی اجازت نہیں ہے۔
اس نے کوئی بات نہیں کی بلکہ خاموشی سے روٹی کا آڈر دیا کہ چائے کے ساتھ روٹی لے آؤ میں بغور یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔
میں نے اسے بڑے پیار سے اپنے ساتھ کھانے کی دعوت دی مگر اس نے نرمی سے معذرت کر لی، میں نے بہت ضد کی مگر وہ نہ مانا۔
خودار انسان تھا چائے کے ساتھ روٹی کھائی چہرے پر مسکراہٹ دیکھائی چلتا بنا، شاید کوئی مسافر تھا اس کے پاس کرایہ کم ہوگا تو اس نے کھانے سے بچت کر لی۔
میری تمام ہوٹلز مالکان سےگزارش ہے کھانا ہر کسی نے اتنا ہی ہے جتنی کسی کی اوقات ہو، دنیا کا مال یہیں رہ جانا ہے رات کے پچھلے پہر ہاف پلیٹ دال کا آپ نے کونسا محل بنا لینا تھا۔؟ وہ پیسوں سے لے رہا تھا کونسا فری مانگ رہا تھا اگر آپ دے دیتے تو کیا ہو جاتا۔؟
ہماری تمام ہوٹلز کے مالکان اور منیجرز سے گزارش ہے ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا اتنی سختی نہ کیا کریں، وزیٹرز کو بھی سمجھائیں کوئی ایسا شخص ہو تو اس کو ایڈجسٹ کیا کریں
Copied
Nani 320
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin