17/06/2017
بریکنگ نیوز ۔۔۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پروفیسرز ، اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیچکرز کی پوسٹس کےلئے اہل مردوخواتین امیدواران سے 10 جولائی تک درخواستیں طلب کر لیں
نوٹ شہادۃ العالمیہ پر HEC کا ایکویلنس سرٹیفیکیٹ رکھنے والے علماء اور عالمات اسلامیات اور عربی دونوں سیٹ پر درخواست دے سکتے ہیں
08/03/2016
World Islamic University For Religious Education & Research
وائس چانسلر ایچ کے اعوان کا پیغام
ہم عالمی سطح پر امت م?
13/11/2015
Islamic open Education System اسلامک اوپن ایجوکیشن سسٹم آف پاکستان
ہم ملک پاکستان کا نظام عملی طریقے سے بدلنے کے خواہشمند ہیں۔
انشاء اللہ
10/03/2015
اپنی رائے کا اظہار فرمائیں
آپ کے خیال میں ایک اسلامی یونیورسٹی میں کیسا نظام ہونا چاہئیے اور اس میں کن کن چیزوں کا خیال رکھان چاہئے برائے کرم اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرمائیں
03/03/2015
عالم اسلام کی ایک عظیم الشان یونیورسٹی جہاں پر ایف۔اے، بی اے، ایم اے، ایف ایس سی۔بی ایس سی، ایم ایس سی، ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی، تک غریب طلباء و طالبات کو فی سبیل اللہ تعلیم دی جائے گی اور یہاں سئ دنیاں بھر کے لئے ماڈل اور سائینسی اور قرانی علوم کے ماہر سکالرز علامء تیار ہو ں گے، انشاء اللہ