Deo w ee Gujrat

Deo w ee Gujrat We strive for excellence

Post assessment of FLN campsA phase of fun learning at the stage of evaluation
27/07/2026

Post assessment of FLN camps
A phase of fun learning at the stage of evaluation

23/07/2026

Hard work 💪

23/07/2026

Love n shyness ❤️

23/07/2026

Fln camps
Fun n learning

گیپکوصارفین کے لئے ایچ۔ایس۔ای گیپکو کی طرف سے سیفٹی پیغام:                  موسم برسات میں بجلی تنصیبات سے دوررہیں۔درج ذ...
21/07/2026

گیپکوصارفین کے لئے ایچ۔ایس۔ای گیپکو کی طرف سے سیفٹی پیغام:


موسم برسات میں بجلی تنصیبات سے دوررہیں۔درج ذیل احتیاطی تدابیراختیارکرکے حادثات سے بچاؤممکن ہے۔

1: بارش کے موسم میں بجلی کی تاروں /کھمبوں اورٹرانسفارمرزکے نیچے کھڑے ہونے،چھونے،گاڑی کھڑی کرنے،سامان رکھنے سے گریزکریں۔
2: ہاتھ،کپڑے اورجوتے گیلے ہونے کی صورت میں بجلی کے سوئچ،تاراورآلات وغیرہ کونہ چھوئیں۔
3: برقی آلات کے ساتھ تین پن والے شواستعمال کریں اورانکوباقاعدہ ارتھ کریں۔
4: جانوروں کوبجلی کے کھمبوں اورانہیں سہارادینے والی تاروں کے ساتھ ہرگز نہ باندھیں۔
5: بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں اورٹرانسفارمرزکے نیچے تعمیرات،سٹالزاورریڑھیاں نہ لگائیں۔
6: کپڑے دھونے اوراستری کرتے وقت پاؤں کے نیچے موٹاسوتی کپڑا،کمبل کاٹکڑا،لکڑی یاربڑکامیٹ استعمال کریں۔
7: گھروں میں دیواروں پرسوراخ کرتے ہوئے یاکیل لگاتے وقت اس بات کاخیال رکھیں کے دیوارکے نیچے بجلی کی کوئی تارتوانڈرگراونڈنہیں ہے۔
8: پانی کی موٹریانلکالگاتے وقت اس بات کاخیال رکھیں کہ اوپربجلی کی تاریں تونہیں ہیں اوران تاروں سے پائپ نہ چھوئے۔
9: کپڑے خشک کرنے کے لیے دھاتی تار کی بجائے پلاسٹک کی رسی یاڈوری کااستعمال کریں اور اسے بجلی کے کھمبے یاپانی کے پائپ کے ساتھ نہ باندھیں۔
کسی بھی ایمرجنسی،حادثے یاشارٹ سرکٹ کی صورت میں بجلی تنصیبات سے دوررہیں اور فوری طور پر اس کی اطلاع متعلقہ سب ڈویژن،ڈویژن یاسرکل کے کسٹمرسروس سنٹر/کمپلینٹ سنٹرپردیں۔ (ناگہانی اموات سے بچاؤکے لئے احتیاط کریں)

Community engagement for FLN camps
27/06/2026

Community engagement for FLN camps

HT test. An opportunity of progress
27/06/2026

HT test. An opportunity of progress

A small step towards improvement. Even a little step matters.
27/06/2026

A small step towards improvement. Even a little step matters.

FLN  is a fun way to learn
05/06/2026

FLN is a fun way to learn

Address

Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deo w ee Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category