Govt. Public Islamia High School Mianwal Ranjha

Govt. Public Islamia High School Mianwal Ranjha

Share

Its an educational group.

01/08/2025
Photos from Govt. Public Islamia High School Mianwal Ranjha's post 24/07/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه

Photos from Govt. Public Islamia High School Mianwal Ranjha's post 22/02/2025

سکول ہذا کو مزید خوبصورت بنانے کا کام زور و شور سے جاری۔۔۔

16/01/2025

اگاہ اپنی موت سے کوئ بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
انتہائ افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ مظہر اقبال رانجھا ای ایس ٹی گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائ سکول میانوال رانجھا (سابق چئیرمین پنجاب ٹیچر یونین تحصیل منڈی بہاوالدین) کی والدہ محترمہ قضاۓ الہی سے وفات پاگئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد میانوال رانجھا میں ادا کی جاۓ گی۔ تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

21/12/2024

سرکاری سکول معیاری سکول۔۔
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی..
جماعت ہشتم کے طلبا نے ایک سائنسی ماڈل تیار کیا ہے جس کا نام ہے " ہائیڈرالک لفٹ"۔ بلا شبہ یہ طلبا کے شوق، لگن اور محنت کا عکس ہے اور ان کے اساتذہ کی محنت کا بہترین عکاس ہے۔
طلبا: جنید اکرام، محمد احمر اور علی حمزہ شاہد
سپروائزر: محمد ریحان صاحب

Photos from Govt. Public Islamia High School Mianwal Ranjha's post 18/12/2024

الحمد للہ
سکول ہذا کے اسمبلی گراؤنڈ میں ہیڈ ماسٹر اور جملہ سٹاف کی کاوش سے فرش لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ تاکہ طلباء کے لیے ایک سازگار اور صاف ستھرا ماحول مہیا ہو سکے۔
مخیر حضرات سے اس صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنے کی اپیل کی جاتی ہے۔
منجانب
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائ سکول میانوال رانجھا

18/11/2024

انتہائ اہم اطلاع:
حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق تمام سکول کل سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے لہذا تمام طلبا کل سکول کے اوقات کے مطابق 8:45 سے 2:45 تک سکول حاضر ہوں گے۔

06/11/2024

تمام طلباء اور والدین متوجہ ہوں:

14/08/2024

حکومتِ پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 اگست 2024 (بروز جمعرات) سے سرکاری سکول اوپن ہو رہے ہیں۔ سکول کے اوقات صبح 8 آٹھ بجے سے دن 1:30 (ڈیڑھ) بجے ہوں گے۔
بچے اپنی یونیفارم، بیگ، جوتے اور دیگر اشیاء مکمل کریں اور والدین اپنے بچوں کی سکول میں 100 فیصد حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی مقاصد کا بروقت حصول ممکن بنایا جا سکے۔

09/07/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mandi Bahauddin
50400