Govt. Model High School Chak No. 40

Govt. Model High School Chak No. 40

Share

Govt. Model High School Chak No. 40 established since 1918 under British Era and Have a great History. Develop a passion for learning.

13/08/2025

سکول ایک ایسی جگہ ہے جو ہر دم دلعزیز ہوتی ہے مگر خوبصورتی میں گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چک نمبر 40 علاقہ بھر میں نمایاں ہے
اگر آپ کو سکول کے خوبصورت اور دلکش مناظر دل کو بھائے ہیں تو ویڈیو کو ضرور شئیر کریں شکریہ
❤️❤️♥️♥️♥️

24/07/2025

سکول ہذا کا روشن پہلو
سال 2025
فرمان علی ولد اصغر علی آف بھچر
اللہ تعالیٰ زندگی میں تمام کامیابیوں سے نوازے آمین

12/02/2025

بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چک نمبر 40

11/02/2025

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چک نمبر 40

07/02/2025

آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چک نمبر 40

30/10/2024

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چک نمبر 40 منڈی بہاوالدین۔
سکول کی خوبصورتی آج بھی قائم و دائم ہے۔ جس طرح پہلے خوبصورتی کی وجہ سے ماڈل کا رتبہ پایا تھا۔
سکول کی خوبصورتی کو شئیر کرنا تو بنتا ہے 🤟🤟

08/10/2024

روشن ستارے سکول ہذا
پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال(ر) سیزن 70-1967
ہمارے سکول کے عظیم استاد رب نواز صاحب کے ہونہار طالب علم رہے ہیں۔ بہت عرصہ کے بعد سکول میں چکر لگایا اور سکول کے عروج کی باتیں کیں۔ آج بھی ماشاءاللہ بہت چست و تندرست ہیں۔

15/07/2024

الحمد للّٰہ
اہل علاقہ کو مبارکباد 🤲🤲

11/07/2024

MashAllah 🤲

23/02/2024

Admission open
For 2024-25

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chak No. 40
Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30