Govt. High School Haria

Govt. High School Haria government high school haria malakwal punjab Pakistan

بہت شکریہ اللہ تعالٰی اجر عظیم عطا فرمائے
23/09/2026

بہت شکریہ اللہ تعالٰی اجر عظیم عطا فرمائے

Today!
15/09/2026

Today!

26/08/2026

ہم نے آنے والے اساتذہ کو خوش آمدید کہتے ہیں
مسٹر محمد اشرف سیفی
افتخار احمد انگلش ٹیچر
جاوید اقبال انگلش ٹیچر
اور اکرم صاحب ریٹائرڈ کی بہو
ہم امید رکھتے ہیں یہ اساتذہ اپنی تمام توانائی کے ساتھ سکول ھذا کی ترقی کے لئے کوشاں رہیں گے

فیفا ورلڈ کپ کے آج کھیلے کے میچز کے رزلٹ
12/06/2026

فیفا ورلڈ کپ کے آج کھیلے کے میچز کے رزلٹ

2013
08/06/2026

2013

05/06/2026

اپنے بچوں کو آن لائن اپنی نگرانی میں پڑھائیں۔

02/06/2026
کلچر ڈے
14/02/2026

کلچر ڈے

آج گاوں ہریا میں۔۔ویلفیئر سوسائٹی۔۔نے اپنی موجودگی میں گاوں کے ضرورت مند بچوں اور بچیوں کے لیے 460 سے زیادہ شوز بمعہ جرا...
10/12/2025

آج گاوں ہریا میں۔۔ویلفیئر سوسائٹی۔۔نے اپنی موجودگی میں گاوں کے ضرورت مند بچوں اور بچیوں کے لیے 460 سے زیادہ شوز بمعہ جراب۔۔۔۔اور 460 جرسی ز عطیہ کیں
اس موقع پر اوورسیز کے ممبران جناب خرم بشیر گوندل ' محمد اصغر گوندل۔رانا شعری ' سرمد شہزاد نمبر دار موجود تھے
اور کمیٹی کے سیکرٹری ضیا المصطفی بھی
ہم سکول کی طرف سے اور گاوں کی طرف سے تمام اوورسیز بھائیوں۔بیٹوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اور یہ لوگ گاوں کی بہتری کے لئے پیش پیش ہیں
Love you all!!

Address

V/p. O Haria Malakwal Mb Din
Mandi Bahauddin

Telephone

546537187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Haria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Haria:

Shortcuts

Share

Category