Hope School

Hope School Bringing HOPE to Homeland
اپنی اصل جگہ پر موجود (نزد گرلز سیکنڈری سکول، ڈھوک نواں لوک)

The Hope School System
Believe Achieve Lead
A Better Future Starts Today

الحمدللہ رب العالمین ❤️
16/04/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️

19/03/2026
08/03/2026

اہم اعلان برائے والدین

محترم والدینِ کرام،

آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ The Hope School System اپنی اصل جگہ پر ہی قائم ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی اسی مقام پر جاری رہے گا۔

صرف حافظ صاحب نے اسکول چھوڑ کر اپنی ایک نئی اور علیحدہ شاخ قائم کی ہے۔ اس نئے اسکول سے ہمارے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

ہم تمام والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ اگر آپ استحکام، محفوظ عمارت، بہتر سہولیات (بشمول سولر توانائی)، منظم نظام اور موجودہ و نئے قابل اساتذہ کے ساتھ تعلیم کو ترجیح دیتے ہیں تو اپنے بچوں کو حسبِ معمول اصل ہوپ سکول نزد گرلز سیکنڈری سکول ڈہوک نواں لوک میں ہی بھیجتے رہیں۔

اسکول کی تعلیمی سرگرمیاں پروفیسر محمد انور فاخر صاحب کی سرپرستی میں جاری ہیں۔

ہماری دعا اور کوشش ہے کہ ہمارے علاقے کے بچوں کو بہتر اور باوقار تعلیم کے مواقع میسر آتے رہیں۔

انتظامیہ
The Hope School System

23/10/2024

In this video we will discuss the role of destiny in our lives

03/09/2022

Address

Dhoke Nawan Lok, Near Govt Girls Secondary School
Mandi Bahauddin
PUNJAB,

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hope School:

Shortcuts

Share

Category