The Educators Kuthiala sheikhan Wali campus

The Educators Kuthiala sheikhan Wali campus

Share

Page for the allumni and the students of the Educators Kuthiala sheikhan campus Mandi bahauddin

19/06/2026

𝐉𝐔𝐌𝐌𝐀𝐇 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊

May your prayers be answered and your heart be filled with peace.

29/05/2026

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
“اپنی قربانی خوش دلی سے کیا کرو کیونکہ یہ تمہارے لیے پل صراط پر سواری بنے گی۔” — (بیہقی)
قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے، جسے حضرت محمد ﷺ نے جاری رکھا اور امت کو بھی اس کی ترغیب دی۔
مختصر پیغام: قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا، اطاعت، ایثار اور سنتِ ابراہیمی کو زندہ کرنے کا عظیم عمل ہے۔

28/05/2026

28 May — The roar of Pakistan’s power echoes forever 💚

27/05/2026

*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُه*🤝
*"آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں."*

*عیدُ الاضحیٰ مبارک......✨🌙*
اللہ ربُّ العزت سے دعا ہے کہ
یہ عید آپ سب کے لیے حقیقی خوشیوں، سکون اور رحمت کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور ہماری زندگیوں کو اپنی رضا، محبت اور برکت سے بھر دے۔

اللہ آپ کو اپنوں کا ساتھ، دل کا سکون اور ایمان کی حلاوت عطا فرمائے۔
ہمیشہ مسکراتے رہیے، خوشیاں بانٹتے رہیے،
*اور اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے.............. 🤍*

*زندگی کی ایک اورصبح🌄 مبارک ہو🫀*

26/05/2026

𝐇𝐀𝐉𝐉 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊

The Holy Prophet (Khatam-Un-Nabiyeen) ﷺ said:
"There is no day on which Allah frees people from the Fire more so than on the day of 'Arafah." (Muslim)

24/05/2026

Numbers are fun when we learn together 🌈


Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Kuthiala Sheikhan
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00