05/08/2026
روضۃالعلم کورس
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روضتہ العلم, Education Website, Mandi bahauddin, Mandi Bahauddin.
📖🪴روضۃ العلم🪴📝📚
*علم، روشنی اور جدید تربیت کا گہوارہ*
گھر بیٹھے آن لائن کورسز کے ذریعے معیاری، دینی و عصری تعلیم حاصل کریں۔ بہترین اساتذہ کی سرپرستی اور لچکدار اوقات کے ساتھ اپنے علم کو نکھاریں۔
جامع آن لائن کورسز
ماہر اساتذہ کی رہنمائی
05/08/2026
روضۃالعلم کورس
25/07/2026
23/07/2026
"ہر گھر تک قرآن و سنت کی روشنی پہنچانا ہمارا عزم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
الحمدللہ
09/06/2025
*مقام ابراہیم علیہ السلام*
وہ مبارک پتھر جس پر حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کے پاؤں مبارک کے نقوش و آثار بنے ہوئے ہیں۔
قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔
واتخذوا من مقام إبراهيم مصلي. الآية
روایات میں ہیں کہ پہلے مقام ابراہیم حجر اسود اور ملتزم کے قریب واقع تھا ۔بعد میں سیلاب نے اسے اسی جگہ پر بہا کر لے ائے جس جگہ پر ابھی مقام ابراہیم موجود ہے۔
دیکھیئے مزید
🌏حرمین کے تاریخی مقامات🌏
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سورۃالاسراء #مسجدالنبوي #مدنية #قران #منورة