28/11/2025
گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین میں میجک شو منعقد ہوا۔ جس میں میجیشن نے بچوں کے سامنے مختلف آئٹمز پیش کیے۔
Govt. Shahid Munir Shaheed Sec. School Dhaul Ranjha
28/11/2025
گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین میں میجک شو منعقد ہوا۔ جس میں میجیشن نے بچوں کے سامنے مختلف آئٹمز پیش کیے۔
16/11/2025
جناب لیاقت علی رانجھا صاحب نے گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین کے میٹرک میں ٪90 نمبر حاصل کرنے والے طلباء کے لیے فی طالبعلم 10 ہزار روپے نقد انعام دیا۔ اس کے علاؤہ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ہر سال جتنے بھی طلباء میٹرک میں ٪90 یا زیادہ نمبر لیں گے ان کو فی طالبعلم 10 ہزار انعام دیا جائے گا۔
جناب لیاقت علی رانجھا صاحب کی جانب سے سکول اور پوزیشن ہولڈرز کی اس حوصلہ افزائی پر ہیڈ ماسٹر ، سٹاف اور طلباء آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔ اللّٰہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🤲۔
District Education Authority Mandi Bahauddin
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority, M.B.Din
Irfan Bashir Ranjha
Liaqat Ali Ranjha
13/11/2025
محترم ولایت خاں جاوید تارڑ صاحب بطور استاد اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے محکمہ تعلیم سے باعزت ریٹائر ہو گئے ۔ آپ نے اپنی سروس کا تقریباً 25 سالہ عرصہ گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین میں گزارا۔ آپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سکول ہذا میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں جناب عاکف ندیم صاحب ڈی ای او سکینڈری ضلع منڈی بہاءالدین نے خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر جناب انہوں نے جناب ولایت خاں جاوید صاحب کو باعزت ریٹائرمنٹ پر مبارکباد پیش کی ۔ ہیڈ ماسٹر جناب رضوان خالق ندیم صاحب اور جملہ سٹاف نے آپ کی خدمات کو سراہا اور علاقہ بھر کے بچوں کو بھرپور تعلیمی خدمات پیش کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کیا۔ اللّٰہ کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کی آنے والی زندگی میں آپ کو بے پناہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے آمین 🤲
تقریب کے اختتام پر تمام اساتذہ اور طلباء نے ریلی کی شکل میں آپ کو آپ کے گھر تک الوداع کہا۔
13/11/2025
جناب رفاقت علی رانجھا صاحب نے گورنمنٹ شاہد منیر شہید سیکنڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین کے مستحق طلباء کے لیے 100 جرسیاں عطیہ کی ہیں اللہ کریم آپ کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین 🤲۔
ہیڈ ماسٹر ، سٹاف اور طلباء آپ کی اس کاوش کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
District Education Authority Mandi Bahauddin
District Education Authority, M.B.Din
Rana Sikandar Hayat
Liaqat Ali Ranjha
02/11/2025
گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین کا اعزاز:-
سکولز ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع منڈی بہاءالدین کے تحت منعقدہ تحصیل لیول کے کھیلوں کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا نے کبڈی، فٹبال ، باسکٹ بال اور بیڈمنٹن میں اول پوزیشن جبکہ کرکٹ ، والی بال ، ہاکی اور ہینڈ بال میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرکے ضلعی سطح کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
31/10/2025
گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین کا اعزاز آج بروز جمعہ 31 اکتوبر 2025 کو ہونے والے تحصیل سطح کے مقابلہ جات میں کبڈی، باسکٹ بال، ہینڈ بال، فٹبال ،والی بال، بیڈمنٹن، کرکٹ اور ہاکی کے میچز جیت لئے۔
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority, M.B.Din
District Education Authority Mandi Bahauddin
School Education Department, Government of the Punjab
Humayon Ashraf
10/10/2025
گورنمنٹ شاہد منیر شہید سکینڈری سکول دھول رانجھا ضلع منڈی بہاءالدین میں ہفتہ وار بہترین کارکردگی کی بنیاد پر فلیگ آف آنر دیئے جانے کے موقع پر تصاویر ۔۔۔
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Mandi Bahauddin
District Education Authority, M.B.Din
Govt. Shahid Munir Shaheed Sec. School Dhaul Ranjha
Rana Sikandar Hayat Khan Fans
School Education Information
School Education Department, Government of the Punjab
Humayon Ashraf
Rizwan Khaliq Nadeem
Muhammad Qasim Dahr Sb Delivering Model Lesson on Alternate Saturday session
District Education Authority Mandi Bahauddin
District Education Authority, M.B.Din
Rana Sikandar Hayat
Govt. Shahid Munir Shaheed Sec. School Dhaul Ranjha
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |