Eman Education official

Eman Education official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eman Education official, Education Website, Gojra. M. B. Din, Mandi Bahauddin.

Photos from Eman Education official 's post 20/10/2023

💫 _*PURE SKIN Clarifying Toning Solution*_💫

-ایک ایسا ٹونر جو آئلی اور blemish prone سکن کے لیے تیار کیا گیا ہے
-یہ ایکنی اور بلیک ہیڈز کو ختم کرتا ہے
-نئی ایکنی کو بننے سے روکتا ہے اور ایکنی کی ریڈنیس کو ختم کرتا ہے
-جلد سے میک اپ اور impurities کو کلین کرتا ہے۔
-یہ پورز کو unclog کرکے انکے سائز کو کم کرتا ہے۔
-اس میں شامل سوتھنگ کامپلیکس جلد کو سکون دیتا ہے

*Quantity 150ml*

Photos from Eman Education official 's post 16/10/2023

LOVE NATURE
Hydrate & Clarify Sheet Mask
سکن کو ہائیڈریٹ ،ایکسفولیئٹ اور ٹوننگ کرنے والا یہ شیٹ ماسک آرگینگ انار کے عرق سے تیار کیا گیا ہے۔سکن کے مردہ خلیوں کو ہٹانے اور نمی برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔یہ شیٹ ماسک صرف 15 سے 20 منٹ میں آپ کی سکن کو صاف کرتا اور نرم بناتا ہے۔

Dermatologically tested
Best for All skin types
Price 699
Code 44282
24ml

Photos from Eman Education official 's post 16/10/2023

*_🟠ONCOLOUR🟠_*
```🖤Power Up Foundation🖤
```
یہ Power Up فاؤنڈیشن آپکی جلد کو گلو دیتا ہے اس میں شامل Shea Butter جو بھرپور روغن سے تیار کردہ ہے جو آپکی سکن کی ظاہری شکل کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اور یہ All سکن ٹائپ استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا کریمی اور سموتھ ٹیکسچر آسانی سے جلد میں جذب ہو جاتا ہے۔

🚫Actual Price: ~1629~ 🚫
🔶Discount Price: 1299🔶

🔳Code # 38807🔳
🔸Natural Beige🔸

🔳Code # 38806🔳
🔸Warm Ivory🔸

🔳Code # 38805🔳
🔸Light Porcelain🔸

Photos from Eman Education official 's post 16/10/2023

HAIRX
Advanced Care Fall Defence Anti-Hairfall Shampoo
یہ شیمپو آپ کے پتلے اور خراب بالوں کو گھنا لمبا اور نرم وملائم بناتا ہے۔بالوں اور سکالپ کو اچھے سے صاف کرتا ہے۔اس میں شامل ٹرائی ایکٹِویٹ ٹیکنالوجی اور وٹامن موئسچر میٹرکس hairfall کے خلاف ٹرپل ایکشن کرتا ہے۔ اور hairfall کم کرکے بالوں کی نشوونما کو متحرک کرتا ہے۔
Price 1,599
250ml

HAIRX
Advanced Care Fall Defence Anti-Hairfall Conditioner
یہ کریمی کنڈیشنر بالوں کی نشوونما،مضبوطی اور نرمی بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے اس میں شامل کینولا کا تیل بالوں کی موئسچرائزنگ کو برقرار رکھتا ہے۔بالوں کا گرنا کم کر کے ان کو گھنا بناتا ہے۔
Price 1,599
200ml

16/10/2023

BODY CARE
Cranberry Bliss Multi-Purpose Cream
قدرتی کرینبیری کے عرق اور ملٹی وٹامنز کمپلیکس سے تیارکردہ یہ باڈی کریم جو جلد کی nourishing اور حفاظت کرتی ہے۔ اس خوشبودار، موئسچرائزنگ کریم کے ساتھ تمام موسم سرما میں نرم اور ملائم جلد کا لطف اٹھائیں۔ کرینبیری کی میٹھی خوشبو جلد کو تازگی بخشتی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کے لئے بہترین تحفہ!
Beautiful & Festive Packaging
150ml

15/10/2023

میل فی میل دونوں کا یہ مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔۔کہ انڈر Arms کی سکن ڈارک ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔پسینے کی وجہ سے۔۔۔care نہ کرنے کی وجہ سے۔۔۔۔اس مسئلے کے لیے سکربنگ بھی کی جاتی ہے۔۔۔واش بھی کیا جاتا ہے۔۔۔لیکن بہت سے لوگوں کے پاس وقت مینیجمنٹ نہیں ہوتی۔۔۔

تو اسکا بہترین اور آسان حل بتانے جا رہی ہوں۔۔۔👇

*Activelle Even Tone anti-perspirant deodarant*

یہ deodarant باقی سب کی طرح پسینہ تو کنٹرول کرتا ہی ہے۔۔۔48 گھنٹے تک اسکا اثر رہتا ہے۔۔۔۔سمیل وغیرہ نہیں آتی۔۔۔لیکن سب سے امیزنگ بات اسکی کہ یہ سکن کی ڈارکنیس کو ختم کر کے under Arms کی سکن کا کلر فئیر اور برائٹ کرتی ہے۔۔۔۔

اس میں شامل ہیں۔۔ 👇

*Even Tone Technology with Niacinamide*

یہ ٹیکنالوجی سکن کی ان ایون ٹون کو ایون کرتی ہے۔۔۔اسکے علاوہ niacinamide سکن کا ٹیکسچر مضبوط کرتا ہے۔۔۔۔سکن کو سوتھنگ ایفیکٹ دیتا ہے۔۔۔۔سکن کو ڈیپ موائسچر کرتا ہے۔۔۔۔ہائیڈریشن دیتا ہے سکن کو۔۔۔۔

*Vitamin B3*

یہ بہترین ہے سکن سے پگمینٹیشن کو ختم کرنے کے لیے۔۔۔under arms کی سکن سے ڈارکنیس ختم کرتا ہے۔۔۔اور سکن کے کلر کو برائٹ کرتا ہے۔۔۔

*Actiboost Fragrance Capsules*

یہ سکن کی سمیل کو ختم کر کے سکن میں فریگرینس جنریٹ کرتا ہے۔۔۔۔

*طریقہ استعمال* اسکو صاف اور خشک سکن پر استعمال کرنا ہے۔۔۔

جن کسٹمر کو سمیل اور پسینہ کنٹرول کرنے کے علاوہ سکن ڈارکنیس بھی ختم کرنی ہو۔۔۔۔یہ بہترین پروڈکٹ ہے۔۔۔۔all in one ہے۔۔۔۔تمام مسائل کا حل ہو جاتا ہے۔۔۔۔اور استعمال کرنا بہت آسان ہے۔۔۔۔لانگ لاسٹنگ ہے۔۔۔۔۔

28/09/2023

Hello, dear friends and valued members of our community! We are thrilled to have you join us on this exciting journey of learning and growth. 🌱

Eman Education Official is more than just an educational platform; it's a place where dreams are nurtured, knowledge is cultivated, and lifelong learning becomes an enjoyable adventure. 🚀

🌍 Our Vision 🌍

Our vision is to empower individuals from all walks of life with the tools and resources they need to succeed. Whether you're a student aiming to excel in your studies, a professional looking to upskill, or simply someone curious to explore new horizons, we are here to support you every step of the way. 💪

📖 What You Can Expect 📖

🔹 Educational Resources: Stay updated with the latest trends, tips, and techniques in various fields.
🔹 Inspiring Stories: Discover success stories from individuals who have transformed their lives through education.
🔹 Community Engagement: Connect with like-minded learners, ask questions, and share your knowledge.
🔹 Exclusive Content: Access premium educational content, webinars, and workshops.

💡 How to Get Started 💡

 Like our page to stay in the loop with our updates.
 Turn on notifications, so you never miss an exciting announcement.
 Engage with our posts, share your thoughts, and be an active part of our vibrant community.
 Invite your friends and family who are passionate about education to join us.

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gojra. M. B. Din
Mandi Bahauddin
50500