The Spirit Science Academy Qadir Abad

The Spirit Science Academy Qadir Abad Academy Group

09/04/2024
31/12/2023

Class 10: 01 March 2024
Class 09: 19 March 2024
2nd Year: 15 April 2024
1st Year : 03 May 2024

Annual Exams Starting Dates
(All Punjab Boards)

06/12/2023

بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹے چھوٹے جھگڑوں میں نہیں پڑتے۔
***روبینہ یاسمین***

ساحل پر لنگر انداز جہاز بالکل محفوظ رہتے ہیں ۔ لیکن جہاز کی جگہ ساحل نہیں سمندر میں ہے۔۔اگر اس نے اپنا کام نہیں کرنا تو اس کا وجود کس کام کا۔

آ پ بھی تنقید سے بالکل محفوظ رہیں گے اگر آ پ کوئی کام نہ کریں۔ کام کریں گے تو کبھی اچھا کریں گے کبھی برا۔

اگر بہت اچھا کر لیا تو تنقید شروع ہو جائے گی۔ تنقید اس بات کا ثبوت ہے کہ آ پکا کام نوٹس کیا جا رہا ہے۔

جب کوئی خود سے بہت آ گے نکل جائے تو کچھ کچھ رشک کچھ کچھ حسد ہوتا ہے۔ ہمارے ساتھ ہی تو بیٹھتا تھا۔ اب بڑا
آدمی بن گیا یے۔

کسی بھی کامیابی کا گراف سیدھی لائن میں اوپر نہیں جاتا۔ بڑے پیچ و خم آ تے ہیں۔

بات تو بات ہوتی ہے۔ ہماری ریت ہے ہم کسی کے اچھے کاموں کا اعتراف اس وقت کرتے ہیں جب وہ یہ سب سننے کے لئے دنیا میں موجود نہیں ہوتا۔

تھوڑی بہت بھول چوک کو چوبارے پر چڑھا دیتے ہیں۔

بس دوسروں کی کوششوں کو تسلیم کر لیں۔۔جب کسی کی لغزش کسی کے چھوٹے سے چھوٹے قصور کو ہم استہزاء کا نشانہ بنائیں گے تو نہ بھولیں کہ ہم بھی لغزشوں سے مبرا نہیں ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے ہمارے عیب ڈھانپ رکھے ہیں ، ہم دوسروں کے عیب مشتہر کر کے کونسا اطمینان قلب حاصل کر لیں گے۔

حوصلہ افزائی کرنے والے بنیں۔ راستہ دینے والے بنیں۔

مل جل کو ایک دوسرے کے ساتھ چلیں۔ اسی میں بہتری ہے۔
واصف علی واصف کہہ گئے ہیں کہ
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹے چھوٹے جھگڑوں میں نہیں پڑتے۔

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923454555613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Spirit Science Academy Qadir Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Spirit Science Academy Qadir Abad:

Shortcuts

Share

Category