Prof.Hafiz Tayyab Hassan Official

Prof.Hafiz Tayyab Hassan Official Prof.Hafiz Tayyab Hassan is a pakistani islamic preachor and scholar. (born on 01 september 1989).

01/09/2026
اس روحانی محفل کا ہر شخص ضرور حصہ بنیں تہہ دل سے اس میں شرکت کی دعوت ہے۔۔۔۔۔نماز فجر با جماعت 5:00 بجے مسجد میں ادا فرما...
22/08/2026

اس روحانی محفل کا ہر شخص ضرور حصہ بنیں تہہ دل سے اس میں شرکت کی دعوت ہے۔۔۔۔۔
نماز فجر با جماعت 5:00 بجے مسجد میں ادا فرمائیں۔
منتظر: حافظ طیب حسن

الحمد للّٰہ امسال۔۔۔۔بارہ روزہ محافل کا انعقاد آئیں اپنے دلوں میں عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے چراغ روشن کریں...
22/08/2026

الحمد للّٰہ امسال۔۔۔۔
بارہ روزہ محافل کا انعقاد
آئیں اپنے دلوں میں عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے چراغ روشن کریں۔

تمام دوست احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔۔۔۔ڈاکٹر حافظ ضیاء الرحمان صاحب کو ایم بی بی ایس کرنے پر خصوصی مبارکباد۔۔۔۔۔مالک...
22/08/2026

تمام دوست احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔۔۔۔
ڈاکٹر حافظ ضیاء الرحمان صاحب کو ایم بی بی ایس کرنے پر خصوصی مبارکباد۔۔۔۔۔مالک ہاتھوں میں شفاء رکھیے۔

محرم الحرام کی مناسبت سے 3 نشستیں آؤ مل کر اہلبیت اطہار کی بارگاہ میں سلام عقیدت پیش کریں۔رابطہ نمبر: 03344928807
26/06/2026

محرم الحرام کی مناسبت سے 3 نشستیں
آؤ مل کر اہلبیت اطہار کی بارگاہ میں سلام عقیدت پیش کریں۔
رابطہ نمبر: 03344928807

صرف میٹرک پاس طالبات اس کورس میں شامل ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔خواہشمند جلد رابطہ کریں۔مدرس: حافظ طیب حسن واٹس اپ نمبر: 033449288...
31/03/2026

صرف میٹرک پاس طالبات اس کورس میں شامل ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔
خواہشمند جلد رابطہ کریں۔
مدرس: حافظ طیب حسن
واٹس اپ نمبر: 03344928807

احباب بھرپور شرکت فرمائیں ۔۔۔۔۔
16/03/2026

احباب بھرپور شرکت فرمائیں ۔۔۔۔۔

الحمدللہ علی احسانہ العظیم ۔اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں سے دو سالہ مفتی کورس (تخصص فی الفقہ) میں احسن انداز میں ک...
19/02/2026

الحمدللہ علی احسانہ العظیم ۔
اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں سے دو سالہ مفتی کورس (تخصص فی الفقہ) میں احسن انداز میں کامیابی حاصل ہوئی۔ اللّٰہ رب العزت میرا پڑھنا میری والدہ کے حق میں قبول فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین

احباب بھرپور شرکت کریں۔۔۔
03/02/2026

احباب بھرپور شرکت کریں۔۔۔

بارہ روزہ محافل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیسری نشست کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔برہائش گاہ: رانا عبد الرزاق صاحب ...
14/09/2025

بارہ روزہ محافل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیسری نشست کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔
برہائش گاہ: رانا عبد الرزاق صاحب مرحوم

Address

Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin

Telephone

+923344928807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof.Hafiz Tayyab Hassan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Prof.Hafiz Tayyab Hassan Official:

Shortcuts

Share