25/09/2026
پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
اب کیسی بھی بلدیاتی ادارے کا ایڈ منسٹریٹر کمشنرز نہیں رہیں گئے ۔
ضلع کونسلز اور میونسپل کارپوریشنز کے اب ایڈ منسٹریٹر ڈپٹی کمشنرز ہوں گے ۔
جبکہ میونسپل کمیٹیز اور ٹاون کمیٹیز کا ایڈ منسٹریٹر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز ہوں گئے ۔