Al Quran academy

Al Quran academy

Share

we teach Quran, with translation

11/03/2024

پیپسی بائیکاٹ کی تازہ وڈیو نے دنیا بھر میں وائرل ہوکر غزہ کے لیے نئی روح پھونک دی

لیبیا( شعور نیوز ڈیسک): لیبیامیں الیکٹریکل انجینئرنگ کے نوجوان طالب علم محمد ناس کی غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بنائی ایک وڈیو کام کرگئی۔وڈیو میں جس طرح مصنوعات کی قیمت سے بننے والے اسلحے کی پوری ترتیب انتہائی خوبصورتی سے سمجھائی گئی ہے۔محمد ناس نے دنیا بھر میں لوگوں کو اسرائیل وامریکہ کے خلاف معاشی دباؤبڑھانے کے لیے سخت بائیکاٹ پر زور کے لیے ترغیب کی نئی روح پھونکی ہے۔ غزہ میں 153 دن سے اسرائیل کی بدترین بربریت جاری ہے، حالت یہ ہے کہ مسلمان بچے اب بمباری کے ساتھ بھوک پیاس و قحط سے شہید ہو رہے ہیں ۔محمد ناس وڈیو بنانے کا شوق رکھتا ہے اور غزہ کے مسلمان بھائیو ں کی صورتحال پر سخت رنجیدہ اور غصہ میں ہے۔ اس نے یہی سمجھا کہ اپنے بھائیوں پر ظلم ختم کرانے کی خاطر ہمیں ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اشیا کے بائیکاٹ کو حد سے زیادہ موثر کرنے کی ضرورت ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا تھا کہ ہم غزہ کے لیے کوئی ذمہ داری ادا نہیں کر پا رہے تو بطور کانٹینٹ میکر مجھے وڈیو بنانے کا خیال آیا ۔ دوستو کے ساتھ مشور ہ کیا، ہمارے پاس کئی آئیڈیاز تھے ، اس وڈیو کی تیاری کے لیے ہم سارے دوستو نے پیسے خرچ کیے ۔۷ اکتوبر کے بعد ہمارا دنیا کو دیکھنے اور برتنے کا نظریہ ہی تبدیل ہوگیا ہے، جو قیمت ہمارے فلسطینی بھائی بہن ادا کر رہے ہیں ، ہم تو اس کا تصور بھی نہیں کر پا رہے۔

27/06/2023
27/06/2023

Assalam O Alikum Dear Guardians and Parents… This is umme Rayyan & I have 5 years experience in Quran Teaching (e.g. Tajweed, Tafseer and Translation). I’m also master in Urdu Subject. Recitation,understanding of Quran & act according to teachings of Islam is compulsory for all muslims.
For this purpose learning of Quran is compulsory. I can teach the Quran in all aspects. Im intended to disperse my best knowledge to muslim community at gross route level. Join me for best diversified knowledge of Quran & Islam.
Contact No: 0334 9980558 only female and kids
Email: [email protected]

26/06/2023

For Online Quran Teaching contact us = +923349980558

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mandibahauddin
Mandi Bahauddin
50400