مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ

مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ

Share

Islamic education institute

Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 16/03/2026

الحمد للہ مدرسہ کی طرف سے بچوں کی افطاری کا خوبصورت منظر
اللہ کریم تمام اساتذہ اور معاونین کو جزائے خیر عطاء فرمائے❤️

12/03/2026

❤️

12/03/2026

عبد الاحد ولد اویس عنایت مونا
مدرسہ میں نماز کا سبق یاد کرتے ہوئے

Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 14/08/2025


Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 07/04/2025

الحمدللہ عید کی چھٹیوں کے بعد مدرسہ اساتذہ اور بچوں کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے

Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 02/10/2024

الحمدللہ مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ لینٹر کے لیے تیاریاں جاری ہیں

28/09/2024

ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز ہے

Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 22/09/2024

Exam day
Taleem ul Quran
Reham Shah

Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 03/09/2024

الحمدللہ مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ کا کامیابی کی طرف ایک اور قدم
طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر تعمیراتی کام جاری، اہل گاؤں اس بہترین صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں
جزاکم اللہ خیرا

Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 15/08/2024

وطن عزیز کا پرچم تھامے یہ معصوم بچے جن کی آنکھوں میں امید اور وطن سے محبت کی چمک ہے, یہ پرچم صرف ایک علامت نہیں بلکہ ہمارے اسلاف کی عظیم قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے
یہ دن ایک عہد کا دن ہے کہ ہم ان بچوں کی آنکھوں کی امیدوں کو قائم رکھنے کے لیے ہر قربانی دیں گے اپنے بچوں کو ایک بہتر پاکستان دینے کے لیے بھر پور کوشش کریں گے تاکہ یہ بچے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کر سکیں
پاکستان زندہ باد

Photos from ‎مکتب تعلیم القرآن کوٹ رحم شاہ‎'s post 05/07/2024

انشاء اللہ 12 جولائی سے بہت ہی کار آمد کورس شروع ہو رہا ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے آٹھویں کلاس اور اس سے آگے والی کلاسوں میں پڑھنے والے بچوں کو دن میں صرف ایک گھنٹہ مدرسہ بھیجیں اور وہ بھی صرف 7 دن

Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kot Reham Shah Phalia
Mandi Bahauddin